Post Tagged with: "Karachi"

کراچی: بالشویک ڈے؛ ملیر میں تقریب اوراحتجاجی مظاہرہ

کراچی: بالشویک ڈے؛ ملیر میں تقریب اوراحتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: فارس راج| بالشویک انقلاب طبقاتی سماج کو بدلنے کی سب سے سنجیدہ کاوش ہے، واحد بلوچ جیسے سیاسی کارکنوں کی گمشدگی اور میر حاصل بلوچ جیسے نوجوانوں کا قتل عام سرمایہ دارانہ قومی ریاست کی زوال پذیری کا ثبوت ہے۔ عالمی منظرنامے میں جاری معاشی و سیاسی بحران سے […]

November 7, 2016 ×
کراچی: اسٹیل ملز تباہی کے دہانے پر؛ ملازمین زندہ درگور

کراچی: اسٹیل ملز تباہی کے دہانے پر؛ ملازمین زندہ درگور

حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی اسٹیل مل کی نجکاری اور نجی اجارہ داریوں کی پشت پناہی کی عکاس ہے۔

October 17, 2016 ×
کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت […]

August 26, 2016 ×
کراچی: فتح علی کیمیکلز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احتجاج کرنے پر مزدور برطرف

کراچی: فتح علی کیمیکلز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احتجاج کرنے پر مزدور برطرف

رپورٹ: |ورکر نامہ| فتح علی کیمیکلز میں مزدوروں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے جرم میں فیکٹری ورکر کامران خان کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے کی جانے والی غیر قانونی کنسٹرکشن، جو کہ مزدوروں کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے،کے خلاف احتجاج کے […]

July 14, 2016 ×
کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

رپورٹ: |ورکر نامہ| گگن ٹیکسٹائل ملز، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے، میں لیبر قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ کام کے اوقات کار 12گھنٹے ہیں۔ اس فیکٹری کے تمام ملازمین ٹھیکیداروں کے بھرتی کئے ہوئے ہیں۔ جس […]

July 11, 2016 ×
کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر

کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر

رپورٹ: |ورکر نامہ| ڈی ایل ایچ فوڈز کاسائیٹ گودام مزدوروں کے لیے جیل بنا دیا گیا ہے۔ صرف 35مزدور روزانہ 5سے15کنٹینرز لوڈ اور ان لوڈ کرتے ہیں جبکہ تنخواہ صرف 10000روپے ماہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی چاکلیٹ بنانے والی کمپنی DLHفوڈز کا ایک گودام کراچی سائیٹ ایریا میں […]

July 9, 2016 ×
کراچی: کیری سوکس کے محنت کش 4ماہ سے تنخواہ سے محروم، مزدور سراپا احتجاج

کراچی: کیری سوکس کے محنت کش 4ماہ سے تنخواہ سے محروم، مزدور سراپا احتجاج

رپورٹ: |ورکر نامہ| جرابیں بنانے والی ایک فیکٹری، جس کا نام کیری سوکس ہے، کے محنت کش گذشتہ 4ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور احتجاج کرنے پر رینجرز کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ فیکٹری سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع ہے۔ اس ادارے کے محنت […]

July 8, 2016 ×
کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ […]

July 1, 2016 ×
کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

تحریر: |پارس جان| کراچی ایک دفعہ پھر نہ صرف ماحولیاتی بلکہ سیاسی طور پر بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے ۔گزشتہ برس موسمِ گرما میں کراچی میں جو قیامت ٹوٹی تھی، اسکی وجہ سے اس بار بھی مفلوک الحال عوام میں شدید خوف و ہراس پا یا جاتا […]

June 1, 2016 ×
کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |امجد بلوچ| مورخہ 29مئی بروز اتوار ملیر آفس میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول منعقد ہواجو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ریاست کا مارکسی نظریہ‘‘ جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع ’’جمہوری مرکزیت‘‘ تھا۔ پہلے سیشن کو احمد تشنہ نے چیئر […]

June 1, 2016 ×
کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں […]

May 3, 2016 ×
کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| عطا اللہ | ورکرز یونین آف پورٹ قاسم (CBA) کے زیر اہتمام نیشنل ہائی وے اور پورٹ قاسم روڈ کے سنگم پر احتجاجی دھرناایک ہفتے سے جاری ہے جس میں ہزاروں محنت کش شامل ہیں۔ دھرنے کی قیادت حسین شاہ ، عبدالواحد ، شاہ خالد ، گل باچا، شاہد […]

April 21, 2016 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

October 14, 2013 ×
کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

کراچی: اس دشت میں اک شہر تھا وہ کیا ہوا؟

تحریر:پارس جان:- بھلے دنوں کی بات ہے کہ جب کراچی پر امن سماجی سرگرمی سے بھرپور، خوشگوار انسانی جذبوں سے آراستہ ،مختلف قومیتوں، زبانوں اور نسلوں کے ہم آہنگ امتزاج سے سرشار خوبصورت اور پروقار شہر ہوا کرتا تھا۔

April 20, 2012 ×