چین: ملک گیر ہڑتالیں، سطح کے نیچے پکتا لاوا
|تحریر: ژان- ڈو- ژی، ترجمہ: اختر منیر| عالمی سطح پر چینی ”کیمونسٹ پارٹی” (CCP) پہلے سے بڑھ کر پر اعتماد دکھائی دے رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی چینی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کے تلخ حقائق کے خلاف حرکت میں آتا نظر آرہا ہے۔ مئی سے اب تک تین […]