پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر دیا گیا ہے۔ 21 نومبر کو مسافروں کے ایک قافلے […]

کرم: داستان بربریت کی ذمہ دار ریاست کیوں اور کیسے؟

21نومبر کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے ایک واقعے میں موقع پر خواتین سمیت 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پشاور سے پاڑہ چنار جانے والی مسافر گاڑیوں کے ایک قافلے پر مندوری کے مقام پر اچانک نامعلوم سمت سے فائرنگ کر […]

پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

پارا چنار کو پشاور سے منسلک کرنے والی مین شاہراہ 12 اکتوبر یعنی پچیس دنوں سے حکومت کے جانب سے بند کر دی گئی ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 لوگ ہلاک ہو گئے جس کے بعد روڈ بند کر دیا گیا۔ اس وقت پارا […]