کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے اور اپ گریڈیشن کے لیے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے صوبائی صدر نصیر احمد کاکڑ کی صدارت میں احتجاجی ریلی نکالی جوکہ مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی ۔ احتجاجی مظاہرے میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اْٹھائے ہوئے تھے جن […]

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا احتجاجی دھرناآٹھویں روز میں داخل، تمام سیکٹر مکمل بند

فیصل آباد میں پچھلے آٹھ روز سے پاور لومز کے مزدوروں نے اجرتوں میں اضافہ کے لیے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ مزدور قیادت، انتظامیہ اور مالکان کے درمیان تقریباً چھ مرتبہ مذاکرات ہو چکے ہیں جو کہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کا دھرنا جاری

رپورٹ:| کریم پرھر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) اور آل پاکستان پیرا میڈیکس فیڈریشن کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے گذشتہ روز سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کی طرف سے 25 مئی صبح11 بجے سول ہسپتال کوئٹہ سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے بلوچستان اسمبلی […]

لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| RWF لاہور| آج دوپہر 12 بجے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی زیر قیادت بجٹ-17 2016ء میں سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاہور کے علاوہ قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ سے بھی واپڈا کے محنت کش شریک تھے۔ اس کے […]