راولاکوٹ: عوامی جدوجہد کے آگے ریاست گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور، تمام اسیران رہا ہو گئے!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، آزاد کشمیر| 13اگست کی رات کو راولاکوٹ میں آزادی کے حق میں نعرے لگانے کی پاداش میں بیسیوں نوجوانوں کو گرفتاریوں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعض پر بغاوت اور غداری جیسے سنگین مقدمات قائم کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا تھا۔ […]