راولاکوٹ (’آزاد‘ کشمیر): لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ’آزاد‘ کشمیر| 25 جون 2025ء، کو راولاکوٹ کے گرین ویلی ہوٹل میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِاہتمام انقلابِ روس کے عظیم قائد لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا، جس میں […]