Post Tagged with: "Poor Safety Conditions"

گوجرانوالہ:فیکٹری مالکان کی مجرمانہ غفلت نے ایک اور مزدور نگل لیا

گوجرانوالہ:فیکٹری مالکان کی مجرمانہ غفلت نے ایک اور مزدور نگل لیا

|رپورٹ:گل زادہ صافی، نمائندہ ورکرنامہ گوجرانوالہ| پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے رہنما مہر محمد صدیق کی گتہ فیکٹری میں 14 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر 12 گھنٹے کام کرنے والا 17 سالہ محنت کش زین العابدین جو میٹرک کا طالب علم بھی تھا، گزشتہ جمعہ کے دن فیکٹری میں بغیر […]

January 31, 2021 ×
اب تک حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث واپڈا کے 15ہزار محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں

واپڈا کے محنت کشوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن سے ایک روز قبل30 اپریل کو شیخوپورہ کی وارث شاہ سب ڈویژن کے لائن مین لالہ مشتاق کی کام کے دوران حادثاتی موت واقع ہوئی جس کو GSO اور آپریشن سٹاف کی غلطی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے […]

May 6, 2019 ×
حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل […]

October 18, 2018 ×
گڈانی میں جاری موت کا رقص!

گڈانی میں جاری موت کا رقص!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گڈانی| گڈانی میں موت کا رقص بدستور جاری ہے۔ لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومت کی لیبر قوانین کے عدم اطلاق کام کی جگہوں پر صحت اور سلامتی سے مسلسل کھلواڑ کے باعث گزشتہ دنوں تین دن میں یکے بعد دیگر گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پلاٹ […]

October 16, 2018 ×
کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ دنوں خاران میں مزدوروں کی دہشت گردانہ ہلاکتوں اور مارواڑ میں کول مائنز کے اندر کام کرنے والے محنت کشوں کی ہلاکتوں کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز […]

May 9, 2018 ×
کامونکی: مل میں کام کے دوران ٹیکسٹائل مزدور جاں بحق

کامونکی: مل میں کام کے دوران ٹیکسٹائل مزدور جاں بحق

|رپورٹ: گل زادہ صافی| کامونکے ٹیکسٹائل مل میں کام کے دوران 40سالہ مزدور مشین میں جسم آنے سے پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ مزدور چیخ وپکار کرتا رہا لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ فیصل آباد کا چالیس سالہ محمد عاصم عرصہ دو سال سے تتلے روڈ نالہ سیم کے قریب […]

June 28, 2017 ×
بلوچستان: کرومائیٹ کے محنت کش بنیادی حقوق سے محروم

بلوچستان: کرومائیٹ کے محنت کش بنیادی حقوق سے محروم

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان جوکہ معدنیات سے مالامال صوبہ ہے مگر ان اربوں روپوں کی ان معدنیات کو نکالنے والے محنت کش اپنے بنیادی حقوق سے بالکل محروم ہیں اور انتہائی خطرناک حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔

September 17, 2016 ×
مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش […]

July 27, 2016 ×