گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کے لیے برطانیہ کی سب سے بڑی مزدور یونین نے قرارداد منظور کر لی، فوری رہائی کا مطالبہ!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| برطانیہ کے مزدوروں کی سب سے بڑی یونین ”یونائٹ (Unite)“ کی پالیسی کانفرنس گزشتہ ہفتے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ملک بھر سے 900 سے زائد مندوبین نے شرکت کی جو پورے برطانیہ میں یونین کے بیس لاکھ سے زائد مزدوروں […]