انقلاب فرانس میں انقلابی اخبار کا کردار
تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: رائے اسد ہم انقلابی اخبارات کی تاریخ میں سے انقلابی صحافت کے پیشوا، جیسا کہ مرات (Marat) اور ہیبرٹ (Hebert) کی جانب لوٹ رہے ہیں جو عظیم فرانسیسی انقلاب کے سب سے متحرک نمائندگان تھے اور جنہوں نے مستقبل کے انقلابیوں کے لیے راہ ہموار کی۔ […]