فہمیدہ لغاری کا قتل: درسگاہیں نہیں قتل گاہیں!

مورخہ 8 اپریل بروز بدھ محمد میڈیکل کالج میرپور خاص کے تیسرے سال کی طالبہ فہمیدہ لغاری نے مسلسل ہراسمنٹ سے تنگ آ کر خود کو گولی مار دی۔ فہمیدہ کی فیملی کے بیان کے مطابق فہمیدہ لغاری کو گزشتہ تین سالوں سے اساتذہ کی جانب نہ صرف ذہنی بلکہ جنسی ہراسانی کا بھی سامنا […]

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف دفعہ 506/ 354/ 452/ 511/ 365b […]

افسانہ: انصاف

اس نے ڈنر کرتے ہی خود کو اپنے کمرے میں قید کر لیا تھا۔ اب کئی ہفتوں سے یہ اس کا معمول سا بن گیا تھا۔ وہ مسلسل اپنے کمرے کی دیواروں اور وہاں پڑے ساز و سامان کو گھورتی اور پھر بیزار ہو کر کمرے میں ٹہلنا شروع کر دیتی۔ پھر لیٹتی تو اس […]

لاہور: سر گنگا رام ہسپتال میں ہراسمنٹ اور تنخواہوں کے بڑھتے مسائل

چند روز قبل سر گنگا رام ہسپتال میں 5 سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسمنٹ کا واقعہ پیش آیا۔ بچی کی ماں کو نیند میں پا کر اسی ہسپتال میں کام کرنے والے عابد نامی ملازم نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن بر وقت بچی کی ماں کے جاگ جانے […]

خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہراسمنٹ (Harassment)، ریپ، چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں اور اس جیسے سبھی مسائل کو پہلے ’’چندایک برے لوگوں کی ذاتی بد اخلاقیاں ‘‘سمجھا جاتا تھا، لیکن اب ان مسائل کویکسر مختلف اور بہتر نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا جا رہا ہے