Post Tagged with: "Socialism"

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 29 مئی 2023ء کو کے ای ایس سی لیبر یونین (سی بی اے) کی جانب سے پی ایم اے ہاؤس کراچی میں ”کیا مہنگائی وبیروزگاری محنت کشوں کا مقدر ہے؟“ کے عنوان پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد […]

June 12, 2023 ×
یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   پاکستان میں یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا گیا ہے جب یہ ملک اپنی 76 سالہ تاریخ کے بد ترین معاشی، سیاسی، سماجی اور ریاستی بحران سے گزر رہا ہے۔ معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی لڑکھڑا رہی ہے بلکہ اگر […]

May 5, 2023 ×
یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی2023ء۔۔ہم ساری دنیا مانگیں گے!

|تحریر: آفتاب اشرف| یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا جائے گا جب پاکستان اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی، ریاستی، سماجی و سیاسی بحران سے گزر رہا ہے۔ محنت کش طبقے پر آئے روز مہنگائی، بیروزگاری، بالواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار، نجکاری، جبری برطرفیوں اور دیگر ہر ممکنہ طریقے […]

April 30, 2023 ×
موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×
پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد اور ٹریڈ یونین کا کردار

|تحریر: زلمی پاسون| ہم ایک ایسے عہد میں داخل ہو چکے ہیں جہاں پوری دنیا میں معاشی، سیاسی اور سماجی حوالے سے عدم استحکام اور تذبذب کا ماحول بنا ہوا ہے۔ عالمی بورژوازی کے سنجیدہ جریدے عالمی معیشت کے کساد بازاری میں داخل ہونے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ […]

December 19, 2022 ×
سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

سوشلسٹ انقلاب پاکستان کے عوام کے تمام مسائل کیسے حل کرے گا؟

|تحریر: آدم پال|   پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے پر لادا جا رہا ہے اور وہ ہر گزرتے دن کے […]

December 15, 2022 ×
زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

زراعت کی تباہی اور کسانوں کی بدحالی: ایک سوشلسٹ انقلاب ہی ان کی تقدیر بدل سکتا ہے!

|تحریر: جلیل منگلا| زراعت کا شعبہ اس ملک میں آج بھی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آبادی کا سب سے بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ ہے۔ لیکن گزشتہ کچھ سالوں سے یہ شعبہ تباہی اور بربادی کا شکار ہے اور اس سے جڑے چھوٹے کسان، کھیت مزدور اور دیگر افراد […]

September 10, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×
سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوڈانی انقلاب میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ’کُو‘ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے عبداللہ حمدوک کو 28 دنوں بعد فوجی حکومت نے بطورِ وزیراعظم دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سڑکوں کے اوپر موجود عوام، جو ایک مہینے تک سویلین حکومت کی خاطر […]

November 28, 2021 ×
یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

یومِ مئی 2021ء کا پیغام۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف|   یومِ مئی 2021ء ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جب سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ مزید برآں، کرونا وبا نے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے اس بحران کو […]

April 30, 2021 ×
گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

|تحریر: ڈیوڈ رے، ترجمہ: ولید خان| فیمینسٹ تحریک اور صنفی جبر کے خلاف جدوجہد کے ابھار کے نتیجے میں بائیں بازو اور خود فیمینسٹ تحریک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ”گھریلو خواتین کے لیے اجرتوں“ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ وہ خواتین کی طرف سے کئے جانے […]

April 9, 2021 ×
بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال: انقلاب کا سفر ابھی بھی جاری ہے!

|تحریر: آدم پال| بھگت سنگھ کی پھانسی کو آج 90 سال گزر چکے ہیں لیکن اتنے طویل عرصے کے بعد بھی برصغیر کے اس عظیم انقلابی کے نظریات اور جدوجہد کو تاریخ سے مٹایا نہیں جا سکا۔ برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد میں ہزاروں لوگوں نے جانوں کا […]

March 22, 2021 ×
پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

|تحریر: ریولوشن، ترجمہ: یار یوسفزئی| (مندرجہ ذیل مضمون عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ”ریوولوشن“ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا۔ 2021ء میں پیرس کمیون کی 150 ویں برسی منائی جائے گی اور اس موقع پر ویل ریڈ بکس کی جانب سے کارل مارکس کی کتاب ”فرانس میں […]

March 17, 2021 ×