خیبر پختونخوا: ملاکنڈ ڈویژن کے جنگلات میں پھیلتی ہوئی آگ اور حکمرانوں کی سفاکی!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| اس وقت خیبرپختونخوا خصوصاً ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں جیسے سوات، اپر دیر، لوئر دیر، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ وغیرہ کے جنگلات شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کی وجہ سے لاکھوں درخت اور وائلڈ لائف جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔ یہ آگ ہر گزرتے […]