اخلاقیات کے پیٹی بورژوا مبلغین اور پرولتاری پارٹی
امریکی سوشلسٹ ورکرز پارٹی میں بحث مباحثہ جمہوری اور تفصیلی تھا۔ مکمل وفاداری کے ساتھ کنونشن کی تیاریاں کی گئی تھیں۔ میرے خلاف ایک حالیہ بحث مباحثے میں برنہام (Burnham) نے بیان دیا کہ سوشلزم ایک ”اخلاقی نظریہ“ ہے۔ یقیناً یہ الزام نیا نہیں ہے۔ پچھلی صدی کے اوائل میں ”حقیقی جرمن سوشلزم“ کی بنیاد […]