Post Tagged with: "Trade Union Bureaucracy"

کوئٹہ:ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ریلوے کے محنت کش ساتھیوں کے ساتھ سٹڈی سرکل کا انعقاد

کوئٹہ:ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ریلوے کے محنت کش ساتھیوں کے ساتھ سٹڈی سرکل کا انعقاد

| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| 3 اگست 2020ء بروز جمعرات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ریلوے کوئٹہ ڈویژن میں ریلوے کے محنت کش ساتھیوں کیساتھ ”ٹریڈ یونین کیا ہے؟ تاریخی جائزہ اور آج کی مزدور تحریک میں ٹریڈ یونینز کا کردار“ کے موضوع پر شاندار سٹڈی سرکل کا […]

September 5, 2020 ×
پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کے محنت کش عوام پر ہونے والے معاشی حملوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے خون آشام سامراجی معاہدے کے تحت ملک کا حکمران طبقہ معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

October 24, 2019 ×
یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

پاکستان میں 2008ء کے بعد جنم لینے والی مزدور تحریک کا ابتدائی مرحلہ محنت کش طبقے کو بے شمار قیمتی تجربات اور اسباق سے مسلح کرتے ہوئے اب اپنے اختتام کے نزدیک پہنچ چکا ہے اور مزدور تحریک اگلے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ چند ایک بڑے واقعات یا حملے اس کے کردار کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیں گے

April 30, 2018 ×
پاکستان: مزدور تحریک کا بدلتا کردار

پاکستان: مزدور تحریک کا بدلتا کردار

پچھلے دس سالوں میں پاکستان میں محنت کش طبقے کا تحرک بتدریج بڑھتا گیا ہے اور خصوصاً پچھلے چند سالوں میں اس کی شدت میں خاصا اضافہ ہوا ہے

November 14, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز ورکرز کی تحریک۔۔۔نتائج اور اسباق!

فیصل آباد: پاور لومز ورکرز کی تحریک۔۔۔نتائج اور اسباق!

چوری اور محنت کشوں کے وحشیانہ استحصال کے بل بوتے پر ہی پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہے اور یہی وجہ ہے کہ مزدوروں کی طرف سے اجرتوں میں معمولی اضافے کا مطالبہ بھی مالکان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیتا ہے۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ محنت کشوں کے شدید ترین استحصال کے بغیر نہ تو وہ اپنی پیداواری لاگت کو قابو میں رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی شرح منافع میں اضافہ کر سکتے ہیں

August 24, 2017 ×