Post Tagged with: "Workers Struggle"

فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق

فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق

تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال […]

July 29, 2016 ×
کراچی: کیری سوکس کے محنت کش 4ماہ سے تنخواہ سے محروم، مزدور سراپا احتجاج

کراچی: کیری سوکس کے محنت کش 4ماہ سے تنخواہ سے محروم، مزدور سراپا احتجاج

رپورٹ: |ورکر نامہ| جرابیں بنانے والی ایک فیکٹری، جس کا نام کیری سوکس ہے، کے محنت کش گذشتہ 4ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور احتجاج کرنے پر رینجرز کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہ فیکٹری سائیٹ انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع ہے۔ اس ادارے کے محنت […]

July 8, 2016 ×
بلوچستان ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کے احتجاجی محنت کشوں کو پولیس گرفتار کرتے ہوئے

کوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی پر امن ریلی پر پولیس کا بہیمانہ تشدد، متعدد گرفتار

رپورٹ:| RWFکوئٹہ| کل مورخہ 22جون کو بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(BDA) کے ملازمین کی اپنی تنخواہوں اور اپ گریڈیشن کے حق میں نکالی جانے والی پر امن ریلی پر پولیس تشدد کے نتیجے میں کئی ملازمین شدید زخمی ہوگئے اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز BDAکے […]

June 23, 2016 ×
فرانس لیبر قانون: فیصلہ کن جنگ کا آغاز!

فرانس لیبر قانون: فیصلہ کن جنگ کا آغاز!

تحریر: |جیروم میٹلس ۔ پیرس| ترجمہ: |اسدپتافی| انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں لیبر قانون کے خلاف جدوجہد ایک نئے اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ لا متناہی ہڑتالیں، معیشت کے کئی اہم حصوں میں تعطل نے تحریک کی جہتوں کو بدل دیا ہے۔ ہر […]

May 24, 2016 ×
لاہور: PRSP کے برطرف ملازمین کا احتجاجی دھرنا

لاہور: PRSP کے برطرف ملازمین کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل 18 مئی 2016ء بروز بدھ سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین کی ملازمت سے برخاستگی کے خلاف پنجاب رورل سپورٹ پروگرام (PRSP) کے برطرف ملازمین کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ان ملازمین میں ڈاکٹرز، ڈسپنسرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز، ہیلتھ ٹیکنیشنز، […]

May 19, 2016 ×
لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| RWF لاہور| آج دوپہر 12 بجے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی زیر قیادت بجٹ-17 2016ء میں سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاہور کے علاوہ قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ سے بھی واپڈا کے محنت […]

May 18, 2016 ×
فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | بابو ولیم روز | یکم مئی بروز اتوار صبح نو بجے سے ہی مزدور ٹولیوں کی شکل میں ضلع کچہری چوک میں جمع ہونا شروع ہو گئے انہوں نے بینررز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کرتے ہوئے شگاگو کے شہیدوں کے کو سرخ سلام […]

May 2, 2016 ×
گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

رپورٹ: |گل زادہ صافی| مورخہ 26 اپریل بروز پیرکو پنجاب بھر کے سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موڑ ایمن آباد میں پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ […]

April 27, 2016 ×
گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| محمد ابنِ ثناء | فیروزوالہ روڈ پر واقع باؤ شہزاد، باؤ عمر اور فاروق بٹ کی سلک فیکٹری کے مزدوروں اور بانڈڈ لیبرلِبریشن فریڈم ٹریڈ یونین نے کل دوپہر 200 فیکٹری ورکرز کو نکالے جانے کے خلاف شیرانوالہ باغ سے گوندلانوالہ چوک تک ریلی نکالی اور جی ٹی روڈ […]

April 27, 2016 ×
پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

 |تحریر: | ولید خان تیسری دنیا کی تاریخ حکمران طبقے اور سامراجی لوٹ کھسوٹ کی تاریخ ہے۔ سامراج اپنے مفادات کیلئے جہاں وسائل، قوتِ محنت اور قومی منڈی کو تخت و تاراج کرتا رہا ہے وہیں مقامی حکمران اپنی تاریخی اور تکنیکی کمزوریوں اور ذاتی لوٹ مار کیلئے سامراج کے […]

April 27, 2016 ×
شیخوپورہ: یونائیٹڈ ڈیٹرجنٹ فیکٹری؛ بے مثال جدوجہد کی کہانی

شیخوپورہ: یونائیٹڈ ڈیٹرجنٹ فیکٹری؛ بے مثال جدوجہد کی کہانی

رپورٹ: | ولید خان | یونائیٹڈ ڈیٹرجنٹ فیکٹری (UD) قلعہ ستار شاہ سٹاپ، شیخوپورہ پر واقع ہے جس کا کام یونی لیور پاکستان کیلئے Surf Excel, Vim اور Sunlight بنانا ہے۔ فیکٹری تقریباً بیس سال سے کام کر رہی ہے۔ یومیہ پراڈکشن تقریباً ڈیڑھ سو سے دو سو ٹن ہے۔ […]

April 24, 2016 ×
کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| عطا اللہ | ورکرز یونین آف پورٹ قاسم (CBA) کے زیر اہتمام نیشنل ہائی وے اور پورٹ قاسم روڈ کے سنگم پر احتجاجی دھرناایک ہفتے سے جاری ہے جس میں ہزاروں محنت کش شامل ہیں۔ دھرنے کی قیادت حسین شاہ ، عبدالواحد ، شاہ خالد ، گل باچا، شاہد […]

April 21, 2016 ×
ضمیر احمد کوریجو، رہنما واپڈا ہائڈرو یونین

دادو: مزدوروں کے عالمی دن کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

رپورٹ | خالد جمالی | یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن ہے جس کو پوری دنیا کے مزدور جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ یہ دن یکم مئی1886ء کے شکاگو کے مزدوروں کی جدوجہد اور کامیابی کے بعد شروع ہوا۔ یہ دن پوری دنیا کے مزدور نسلی، مذہبی اور علاقائی […]

April 19, 2016 ×