لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے کتاب ”مارکسزم: عہد حاضر کا واحد سچ“ کا سندھی ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔ ایلن ووڈز کی اس اہم تصنیف کے دو اردو ایڈیشن پہلے ہی شائع ہو چکے ہیں۔ سندھی میں نظریاتی اور سیاسی بحثوں کو پڑھنے والوں کے لیے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر یا ہمارے فیس بک پیج پر ہم سے رابطہ کریں۔
 
									















 In defence of Marxism!
 In defence of Marxism! Marxist Archives
 Marxist Archives Progressive Youth Alliance
 Progressive Youth Alliance