Archive for November, 2016

شام، عراق اور سامراجی منافقت

شام، عراق اور سامراجی منافقت

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| کہاوت ہے کہ کچھ جھوٹ ہوتے ہیں، ان کے اوپر اور جھوٹ ہوتے ہیں اور پھر نام نہاد اعدادوشمار ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں ہمیں ایک اور اضافہ کرنا لازمی ہے اور وہ ہے سفارتکاری ، جس نے جھوٹ کو فن کے درجے پر […]

November 2, 2016 ×
لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔

November 2, 2016 ×
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: آئل ٹینکر میں دھماکے، 40سے زائد محنت کش جاں بحق، متعدد شدید زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ: آئل ٹینکر میں دھماکے، 40سے زائد محنت کش جاں بحق، متعدد شدید زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

|رپورٹ: یامین لاسی، گڈانی| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ بلوچستان میں آج صبح ایک آئل ٹینکر کی بریکنگ کے دوران پے در پے دھماکے ہوئے جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سانحے میں 40سے زائد محنت کش جاں بحق […]

November 1, 2016 ×
کوئٹہ: بی ایس او پجار کی مرکزی آرگنائزر ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف مذمتی پریس کانفرنس

کوئٹہ: بی ایس او پجار کی مرکزی آرگنائزر ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف مذمتی پریس کانفرنس

|رپورٹ: بلاول بلوچ| بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر گذشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب میں مذمتی پریس کانفرنس کی گئی جس میں میڈیا کے مختلف نمائندے موجود تھے۔ […]

November 1, 2016 ×
بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

منجانب: مرکزی بیورو PYA بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر میر ظریف رند کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں بی ایس او پجار کے سرگرم رکن اور میر ظریف رند کے چھوٹے بھائی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میں […]

November 1, 2016 ×