Archive for December, 2017

انقلابِ روس پر دشمنوں کے دس الزام؛ تاریخ کی عدالت میں!

انقلابِ روس پر دشمنوں کے دس الزام؛ تاریخ کی عدالت میں!

انسانی تاریخ کا کوئی اور ایسا واقعہ نہیں ہے جس کے بارے میں اتنے جھوٹ بولے گئے ہوں، اتنے بہتان لگائے گئے ہوں، جتنے کہ انقلاب روس پر لگائے جاتے ہیں۔ ہم یہاں پر ایلیکس گرانٹ کی مرتب کردہ، بالشویکوں اور اکتوبر انقلاب کے بارے میں بولے جانے والے دس مشہور ترین صریح جھوٹوں پر مبنی فہرست شائع کر رہے ہیں

December 29, 2017 ×
کراچی: حبیب بینک لمیٹڈ سے جبری برطرف کئے گئے ملازمین کو فی الفور بحال کیا جائے:ریڈ ورکرز فرنٹ

کراچی: حبیب بینک لمیٹڈ سے جبری برطرف کئے گئے ملازمین کو فی الفور بحال کیا جائے:ریڈ ورکرز فرنٹ

جبری برطرفیاں معاشی دہشت گردی کے مترادف ہیں، نا انصافی کے خلاف مزاحمت کریں گے: فائٹ فار رائٹس ایکشن کمیٹی حبیب بینک لمیٹڈ

December 26, 2017 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: سماج کو بدل ڈالو!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: سماج کو بدل ڈالو!

اس سماج میں زندگی گزارنا ایک عذاب بن چکا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، غربت وافلاس کی ذلتوں کے ساتھ زندگی کا ہر لمحہ ایک مکمل اذیت بن کر گزرتا ہے۔ معمولی سے معمولی کام بھی کسی تکلیف، الجھن اور پریشانی کے بغیر سر انجام نہیں دیا جا سکتا۔ سڑک پار کرنے […]

December 22, 2017 ×
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش ایک طویل سکوت کے بعد جدوجہد کیلئے پرعزم

بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش ایک طویل سکوت کے بعد جدوجہد کیلئے پرعزم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل مل بہاولپور میں سب سے پرانی مل ہے جس نے کئی سال پہلے تک بارہ سو سے زائد خاندانوں کا روزگار منسلک تھا۔ اس کے علاوہ ملز کے ارد گرد بھی چھوٹے دکاندار اسی مل کے سہارے اپنے خاندانوں کودو وقت کی روٹی […]

December 22, 2017 ×
فائل فوٹو

کراچی: انتظامیہ کی غنڈہ گردی کیخلاف تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی جزوی کام چھوڑ ہڑتال اور دھرنے کا آغاز

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل کے محنت کشو قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں:ریڈ ورکرز فرنٹ  تھل انتظامیہ شاہد عباسی کے تبادلے اور محمد علی کی برطرفی کے فیصلے کو فی الفور واپس لے۔ مزدور رہنما تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ عدالتی سٹے آرڈر […]

December 22, 2017 ×
بلوچستان کے سلگتے زخم

بلوچستان کے سلگتے زخم

|تحریر: بلاول بلوچ| 17دسمبر 2017ء کا دن اس ملک میں ایک ’نئے‘ یوم سیاہ کے طور پر یاد کیا جائے گا مگر مملکت خداداد کی تاریخ میں کوئی بھی دن یہاں کے عام عوام کے لیے خوشی کا دن نہیں رہا۔ تین سال پہلے 16دسمبر کو آرمی پبلک سکول پشاور […]

December 19, 2017 ×
کیٹالان: 21 دسمبر کے جبری انتخابات اور جمہوریہ کی جدوجہد

کیٹالان: 21 دسمبر کے جبری انتخابات اور جمہوریہ کی جدوجہد

|اعلامیہ: ریولوسیو، ترجمہ: ولید خان| مندرجہ ذیل اعلامیہ عالمی مارکسی رجحان کے کیٹالان سیکشن کے کامریڈز نے جاری کیا ہے۔ اس میں 21 دسمبر کے ’’غیر قانونی اور زبردستی مسلط کردہ‘‘ کیٹالان کے انتخابات میں کامریڈز کی CUP کے لئے حمایت، 1978ء کے ریاستی سیٹ اپ کی شدید مخالفت اور […]

December 14, 2017 ×
ٹرمپ کا یروشلم کے متعلق بیان: سرمایہ داری کا غلیظ چہرہ بے نقاب

ٹرمپ کا یروشلم کے متعلق بیان: سرمایہ داری کا غلیظ چہرہ بے نقاب

بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری طور پر یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کا یہ بیان نام نہاد امن مذاکرات کی حقیقت کو عیاں کرتا ہے

December 9, 2017 ×
فیصل آباد: پاورلومز کے محنت کشوں کے مسائل اور حل کے حوالے سے پروگرام 

فیصل آباد: پاورلومز کے محنت کشوں کے مسائل اور حل کے حوالے سے پروگرام 

3دسمبر بروزاتوارشام5 بجے چھٹے میل میں ’’پاور لومز کے محنت کشوں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے ریڈ ورکرز فرنٹ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاور لومز کے چھٹے میل، ساتویں میل، دھاندرہ، بلوموڑ کے محنت کشوں نے شرکت کی

December 7, 2017 ×
لینن ازم کیا ہے؟ 

لینن ازم کیا ہے؟ 

|تحریر: آفتاب اشرف| 1917ء میں برپا ہونے والا انقلاب روس بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ 1871ء میں صرف دو ماہ کیلئے قائم رہنے والے پیرس کمیون کو چھوڑ کر انقلاب روس تاریخ کا وہ پہلا واقعہ تھا جس میں کروڑوں محنت کشوں نے نوجوانوں اور چھوٹے کسانوں […]

December 7, 2017 ×
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا 5 دسمبر اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کا 7 دسمبر کو اظہارِ یکجہتی کے لیے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا 5 دسمبر اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کا 7 دسمبر کو اظہارِ یکجہتی کے لیے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آج 74ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ اس دوران مذکورہ محنت کشوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے ان تین مہینوں کے عرصے میں کئی احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے کیے۔ مگر […]

December 2, 2017 ×