Archive for June, 2019

امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| امریکی اور ایرانی حکومت کے درمیان گذشتہ کچھ عرصے سے گرما گرمی چل رہی ہے۔ پچھلی رات (20جون کی رات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میزائل حملوں کا حکم دیا لیکن اچانک یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ یہ واقعہ (ابھی […]

June 30, 2019 ×
مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

مصر: مرسی کی موت اور حکمران طبقے کی منافقت

|ڈیجان کوکچ اور حمید علی زادے، ترجمہ: سائرہ بانو| پیر سترہ جون کو مصری ریاست کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سابق مصری صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ ذیابیطس، گردوں اور جگر کے دائمی امراض میں مبتلا مرسی 2013ء سے قید […]

June 26, 2019 ×
پی ٹی سی ایل کے ریفرنڈم میں نئی قیادت کی کامیابی

پی ٹی سی ایل کے ریفرنڈم میں نئی قیادت کی کامیابی

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   14جون 2019ء پی ٹی سی ایل میں ریفرنڈم کا دن تھا جس میں تمام پی ٹی سی ایل ورکرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور نجکاری کے بعد کافی عرصہ سے چھائی خاموشی اور تنہائی کو توڑ ڈالا۔ اس ریفرنڈم کے دوران […]

June 24, 2019 ×
اب تک حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث واپڈا کے 15ہزار محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں

واپڈا محنت کشوں کی پے در پے حادثاتی اموات اور حکومت، انتظامیہ اور یونین قیادت کی بے حسی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| گزشتہ دو ہفتوں میں واپڈا کی مختلف کمپنیوں میں ورکرز کے ساتھ پانچ جان لیوا حادثات رونما ہو چکے ہیں۔ حکومت، انتظامیہ اور یونین لیڈرز کے تمام تر دعووں کے باوجود ورکرز کا جانی نقصان مسلسل جاری ہے۔ تازہ واقعات میں QESCO قلعہ سیف اللہ کے […]

June 21, 2019 ×
ملتان: گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال کے ملازمین پر انتظامیہ اور ریاستی اداروں کا جبر

ملتان: گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال کے ملازمین پر انتظامیہ اور ریاستی اداروں کا جبر

رپورٹ: اسماء فاروق، خاتون نائب صدر، آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، شہباز شریف ہسپتال، ملتان دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخی ناکامی سے دوچار ہو رہا ہے۔ ہر ملک میں اس نظام کے خلاف تحریکیں ابھر کر سامنے آرہی ہیں۔ پوری دنیا میں سرمایہ دار حکمران […]

June 21, 2019 ×
کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ایپکا بلوچستان کے زیرِ اہتمام اپنے مطالبات کے حق اور چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک محنت کشوں نے […]

June 20, 2019 ×
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بیروزگار فارماسسٹس بیروزگاری کیخلاف اور نئی آسامیوں کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ احتجاجی کیمپ کا آج تیسرا دن ہے جس میں صوبے بھر سے آئے ہوئے بیروزگار فارماسسٹس اپنے بنیادی مطالبات کے لیے برسرِ […]

June 20, 2019 ×
ہانگ کانگ: عوام دشمن قانون کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

ہانگ کانگ: عوام دشمن قانون کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

|تحریر: پارسن ینگ؛ ترجمہ: ولید خان| ہانگ کانگ میں ملین مارچ کے ایک ہفتے بعد ہی 16 جون کو دوسرا عوامی احتجاج منعقد کیا گیا۔ مرکزی منتظمین سول ہیومن رائٹس فرنٹ کے مطابق اس احتجاجی مارچ میں 20 لاکھ افراد نے حصہ لیا۔ تصاویراور اعدادوشمار کے مطابق بالخصوص میرے اپنے […]

June 19, 2019 ×
آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

|تحریر:آفتاب اشرف| 11جون کو تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بننے والا اپنا پہلا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع یہ بجٹ محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے جبکہ حکمران طبقے کی پرتعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ […]

June 13, 2019 ×
ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: ولید خان| ہندوستان کے حالیہ عام انتخابات میں مودی کی قیادت میں عوام دشمن اور انتہا پسند بی جے پی کی دیو ہیکل کامیابی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کانگریس کے بعد بی جے پی دوسری پارٹی ہے جو دو مرتبہ تسلسل سے […]

June 7, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×