Archive for March, 2020

اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

|تحریر: Sinistra Classe Rivoluzione، ترجمہ: ولید خان| پورے یورپ میں کرونا وائرس نے سب سے زیادہ تباہی اٹلی میں مچائی ہے۔ یہ صورتحال حکومت کی دائمی ناکامیوں کی عکاسی کرتی ہے جس کے اقدامات تاحال مکمل طور پر ناکافی رہے ہیں اور اس کی پوری کوشش ہے کہ ان حالات […]

March 16, 2020 ×
پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

|تحریر: آفتاب اشرف| کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس وقت وبا کا مرکز چین سے یورپ منتقل ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت(WHO) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں اب تک 162,000 ہزار افراد اس وبا […]

March 16, 2020 ×
پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

|تحریر:ثنا زہری| محنت کشوں کی طویل ترین جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی بدولت انیسویں صدی کے اواخر میں کام کے اوقات کار میں کمی و دیگر عوامی سہولیات کسی حد تک ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ بیسویں صدی میں انقلابِ روس اور انقلابِ چین کے بعد دیگر ممالک میں انقلابی […]

March 12, 2020 ×
ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: میثم شریفی، مارال؛ ترجمہ: ولید خان| کرونا وائرس کی حالیہ وباء سے ایران خاص طور پر شدید متاثر ہوا ہے جس میں ریاستی بیوقوفیوں، غلط بیانی اور امریکی پابندیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اس بحران نے گلی سڑی ایرانی سرمایہ داری کو مزید ننگا کر دیا ہے […]

March 11, 2020 ×
انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

|ریڈ ورکرز فرنٹ۔ خیبر پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے ڈسٹرکٹ ہسپتال دیر لوئرمیں آئی ہوئی ایک بیمار خاتون سے ان کی زندگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے جب ان کو کہا کہ ہم آپ کے مسائل کے حوالے […]

March 10, 2020 ×
نجکاری کی دہشت گردی

نجکاری کی دہشت گردی

|تحریر:آفتاب اشرف| حال ہی میں آئی ایم ایف کی ٹیم قرضے کی شرائط کے مطابق پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ مکمل کر کے واپس لوٹی ہے۔اگرچہ، اپنے دورے کے اختتام پر ہونے والی پریس کانفرنس میں ٹیم نے پاکستانی معیشت کی صورتحال پر ’اطمینان‘ کا اظہار کیا ہے لیکن اطلاعات […]

March 10, 2020 ×
لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

|ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 12 فروری بروز سوموار کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) لاہور کی ایک ٹیم نے میو ہسپتال لاہور کے شعبہئ حادثات میں کچھ ینگ نرسز کا انٹرویو لیا۔ وہاں ینگ نرسز کے حالات انتہائی نا گفتہ بہ تھے۔ مریضوں کا رش اتنا زیادہ تھا کہ وہ کسی مشین کی […]

March 9, 2020 ×
نئے پاکستان میں سسکتی عوام

نئے پاکستان میں سسکتی عوام

|تحریر: یاسر ارشاد| اس ملک کی صورتحال ایک جانب حکمران طبقات کی حد سے زیادہ مضحکہ خیز نا اہلی و بے حسی جبکہ دوسری جانب بڑے پیمانے پر عوام کی المناک بربادی کا ملغوبہ بن چکی ہے۔ حکمران طبقات کے زیادہ تر نمائندوں کے عوامی مسائل پر بیانات میں، درحقیقت، […]

March 9, 2020 ×
لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

|تحریر: کلارا زیٹکن، ترجمہ:ولید خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ہم اپنے قارئین کے لیے مارکسی استاد اور انقلابِ روس کے عظیم قائد لینن کا ایک انٹرویو شائع کر رہے ہیں جو کہ جرمن کمیونسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے کیا۔ اس انٹرویو میں لینن عورت کے سوال، اس […]

March 7, 2020 ×
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

|تحریر: انعم خان| چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہلا دیتی ہے۔کمزور، لاچار اور بے بس سمجھی جانے والی یہ مخلوق، جسے عورت کہا جاتا ہے، آج خود سے منسوب ان خیالات کو اپنے الٹ میں بدلتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں انقلابی […]

March 6, 2020 ×
جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

|تحریر: صبغت وائیں| میں واقعی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن ارد گرد کے غل غپاڑے نے مجبور کر دیا کہ کچھ کہا جائے۔ آج جب کہ سرمایہ داری کی لہر ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ لے کر عورت کو میدان میں لائی ہے، تو اس […]

March 6, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

  پاکستان کا معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہر اہو رہاہے اور اس کے اثرات سیاست سمیت سماج کے ہر شعبے پر مرتب ہو رہے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال اور بد ترین معاشی گراوٹ کا شکار ہے جبکہ عالمی سطح پر ایک […]

March 5, 2020 ×
افغان امن معاہدہ؛ سامراجی ڈھونگ اور مظلوم عوام

افغان امن معاہدہ؛ سامراجی ڈھونگ اور مظلوم عوام

|تحریر: زلمی پاسون| 29 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے اٹھارہ مہینوں کے بعد ایک تحریری معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس معاہدے کا مقصد امریکی سامراج کی طرف سے مسلط کردہ طویل ترین جنگ کا خاتمہ قرار دیا جاتا […]

March 4, 2020 ×
کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: اختر منیر| کرونا وائرس کی حالیہ وباء نے 2008ء کے بعد اب تک مارکیٹس کو سب سے بڑا نقصان پہنچایا ہے اور پوری دنیا میں شیئرز کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 5کھرب ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ منڈیوں میں یہ خدشات موجود […]

March 2, 2020 ×