Analysis

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| ایک ہفتہ منڈی میں کہرام کے بعد ٹرمپ نے اب فیصلہ کیا ہے کہ پسپائی میں ہی حکمت ہے اور ”جوابی“ محصولات کو فی الحال نافذ کرنا مؤخر کر دیا ہے۔ لیکن ابھی بھی تجارتی جنگ اپنے جوبن پر ہے اور منڈیاں خوف […]

April 27, 2025 ×
یورپ کی سامراجی طاقت کا بدترین زوال اور طاقتوں کا نیا توازن

یورپ کی سامراجی طاقت کا بدترین زوال اور طاقتوں کا نیا توازن

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| فروری 2025ء میں میونخ سکیورٹی کانفرنس (Munich Security Conference) میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے خطاب کو چھ ہفتے گزر چکے ہیں۔ اس کانفرنس میں نائب صدر نے یورپ کو واضح کر دیا تھا کہ امریکہ کے ساتھ دہائیوں پرانا تعلق اب […]

April 24, 2025 ×
ٹراٹسکی کی بالشویک پارٹی میں تازہ روح پھونکنے کی جدوجہد

ٹراٹسکی کی بالشویک پارٹی میں تازہ روح پھونکنے کی جدوجہد

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ثناء اللہ جلبانی| مارچ 1923ء میں فالج کے حملے کے باعث لینن کے معزور ہونے کے بعد بالشویک پارٹی کو از سر نو تعمیر کرنے کی ذمہ داری ٹراٹسکی نے سنبھال لی۔ اس تحریر میں نکلس البن سوینسن نے مستقبل کی لیفٹ اپوزیشن اور سٹالن، […]

April 15, 2025 ×
ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

|تحریر: نکلس ایلبن سیونسن، ترجمہ: جلال جان| (نوٹ: یہ آرٹیکل 28 مارچ 2025ء کو مارکسسٹ ڈاٹ کام پر شائع ہوا تھا۔) انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ٹرمپ اپنے نئے ٹیرف پیکج کا اعلان کرنے والا ہے، جسے وہ خود ’یومِ آزادی‘ کہہ رہا ہے۔ تجزیہ نگار، سیاستدان، سفارتکار […]

April 14, 2025 ×
عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر|   ”دہائیاں گزر جاتی ہیں اور کچھ نہیں بدلتا، اور پھر چند دن ایسے آتے ہیں جن میں دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔“ (لینن) 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں […]

April 13, 2025 ×
بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

|تحریر: آدم پال| ٹرمپ کے دو اپریل کے اقدامات نے پوری دنیا میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ دنیا بھر کی منڈیاں تہہ و بالا ہو چکی ہیں اور ہر طرف قیامت کے منظر ہیں۔ تجارتی جنگ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ […]

April 12, 2025 ×
فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب

فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| سب سے پہلے ایک واضح حقیقت جان لیں کہ ان سطور کے مصنف کا مارین لی پین، اس کے نظریے یا اس تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کی وہ سب سے نمایاں نمائندہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں […]

April 7, 2025 ×
نوجوان شاعروں کے نام

نوجوان شاعروں کے نام

|تحریر: پارس جان| دوستو! رسمی تکلفات اور تمہید سے گریز کرتے ہوئے میں سیدھا مدعے پر آنا چاہوں گا۔ گھبرائیں نہیں، اس تحریر کا مقصد روایتی وعظ و تبلیغ یا پندو نصیحت ہرگز نہیں بلکہ موجودہ حالات و واقعات اور آپ کے تخلیقی رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں […]

April 6, 2025 ×
گرین پاکستان اینیشی ایٹو کے سبز باغ!

گرین پاکستان اینیشی ایٹو کے سبز باغ!

|تحریر: عرفان منصور|   زیادہ تفصیل نہیں سیدھی اور کھری بات یہ ہے کہ ٹال ٹیکسوں، این ایل سی، عسکری بینکوں، فوجی فاؤنڈیشن جیسے لگ بھگ پچاس کاروباروں سے جب یار لوگوں کا پیٹ نہیں بھرا تو انہوں نے تعمیر کیا اس آئی ایف سی کا ادارہ جو ماتحت ہو […]

April 4, 2025 ×
فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: آصف لاشاری| 18 مارچ، بروز منگل کو اسرائیلی فورسز نے پورا دن غزہ کے نہتے لوگوں پر بموں کی بارش کی اور تباہی و بربادی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے، کھوکھلی جنگ بندی کو تہس نہس کر ڈالا۔ ان حملوں میں 400 سے زائد فلسطینی […]

March 28, 2025 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کن اصولوں پر تعمیر کی گئی

کمیونسٹ انٹرنیشنل کن اصولوں پر تعمیر کی گئی

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: پارس جان| (پہلی عالمی جنگ نے اپنے اوائل میں دوسری انٹرنیشنل کے انہدام اور اپنے اواخر میں انقلابات کی نئی لہر کو جنم دیا۔ انہی حالات میں لینن نے عالمی انقلاب کو فتح مند ہونے کے لیے درکار لازمی قیادت مہیا کرنے کے لیے کئی ممالک […]

March 23, 2025 ×
سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

|تحریر: ریوولوشیونارنی کمیونستکی ساویز، RCI کا یوگوسلاویہ سیکشن| 15مارچ کو بلغراڈ، سربیا میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج منعقد ہوا۔ آرکائیوز برائے عوامی اجتماعات کے مطابق اس احتجاج میں 3 لاکھ افراد موجود تھے اور کئی مبصرین کے مطابق اس سے بھی زیادہ افراد احتجاج میں موجود تھے۔ […]

March 22, 2025 ×
ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ

ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: فضیل اصغر| یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ خوفناک عفریت اچانک ظاہر ہوا ہے، جیسے کسی سیاہ جادو کے ذریعے، کسی شیطانی قوت نے جہنم کی تاریک ترین گہرائیوں سے اسے بلا کر زمین کے نیک لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنے، ان کی […]

March 22, 2025 ×
بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟

بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟

|تحریر : زلمی پاسون| 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والی مسلح ”آزادی پسند“ تنظیم کی جانب سے جو حملہ ہوا اس کے بعد بلوچستان کا سوال ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے پاکستان سمیت پوری دنیا میں یر بحث آنے لگا۔ گوکہ مسلح حریت پسندوں کی جانب سے […]

March 21, 2025 ×