کمیونسٹ سے پوچھیے!
سوال: کیا عوام کو صحت کی مفت و معیاری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے […]
سوال: کیا عوام کو صحت کی مفت و معیاری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے […]
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | 1914ء کی خزاں کے دن تھے جب لینن نے ہیگل کی تحاریر کا مطالعہ شروع کیا۔ اس کے نوٹس اس جدلیاتی طریق کار کی گہری فہم کے غماز ہیں جس میں لینن کو کمال درجے کی مہارت حاصل تھی۔ اس آرٹیکل میں […]
|تحریر: زلمی پاسون| 11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر […]
|تحریر: ولید خان| کلکتہ میں آر جی کار میڈیکل کالج میں ایک پوسٹ گریجویٹ ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کا گینگ ریپ اور قتل۔ مدھیہ پردیش میں ایک کوڑا چننے والی خاتون کو شراب پلا کر سڑک پر ریپ کر دیا گیا، کسی نے رک کر متاثرہ خاتون کی مدد نہ کی۔ […]
|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]
اپنا جھوٹا وقار کھو چکے ہوبم چلاؤ کہ گولیاں ماروخلق کا اعتبار کھو چکے ہو اس وقت لاہور سمیت ملک کے سینکڑوں تعلیمی اداروں میں طلبہ تحریک جاری ہے جس میں لاکھوں طلبہ حکمران طبقے کی لاگ اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان احتجاجوں […]
|تحریر: جانی ریڈ، ترجمہ: ولید خان| 9 ستمبر سے انڈیا میں چنئی شہر میں سام سنگ کی دیوہیکل فیکٹری کے 1 ہزار 500 محنت کش (75 فیصد ملازمین) ہڑتال پر ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں وہ CITU (سنٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز) کے تحت منظم ہیں […]
|تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| اس وقت پورے مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جہاں اسرائیل مغربی سامراجی قوتوں کی مکمل حمایت کے ساتھ خطے کو مسلسل کُل علاقائی جنگ میں دھکیل رہا ہے اور ایک مرتبہ پھر انسانیت کے سامنے سوال شدت سے موجود ہے؛ سوشلزم یا […]
|تحریر: بین کری، ترجمہ: فرحان رشید | سری لنکا میں 21 ستمبر کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو عالمی میڈیا نے اس طرح پیش کیا کہ ”مارکسی رجحان کے حامل صدر نے سری لنکا کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی“۔ یہ سرخیاں غلط ہیں، لیکن حقائق اتنے […]
|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ داری کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور سامراجی جنگیں اور خونریزی مختلف خطوں کے ساتھ ساتھ اب مشرقِ وسطیٰ میں بھی ایک باقاعدہ جنگ کی جانب بڑھ چکی ہے۔ اس تمام صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہو رہے ہیں […]
|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| یکم اکتوبر کی صبح اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد عبور کرتے ہوئے ملک پر فوج کشی کا آغاز کر دیا۔ یہ نیا مرحلہ دو ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد شروع ہوا ہے۔ یہ ایک شدید رجعتی جنگ ہے جس کی پشت پناہی امریکی […]
|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]
|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: عرفان منصور| بیروت کے ضلع ضاحیہ پر شدید فضائی حملوں سے اسرائیلی فوج حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ قتل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ اطلاعات ہیں کہ حزب اللہ کے جنوبی محاذ کا سربراہ علی کراکی بھی اس حملے […]
|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: عرفان منصور| یہ 1918ء کا زمانہ ہے اور نوزائیدہ روسی سوویت جمہوریہ کو حملوں، تخریب کاری اور بغاوت کا سامنا ہے۔ شاہ پرست، جاگیردار، سرمایہ دار اور سامراجی، روسی مزدوروں اور کسانوں کی انقلابی فتح پر آگ بگولہ ہیں۔ وہ اسے کچلنے پر تُلے […]