Analysis

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×
کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

|تحریر: آدم پال| سری لنکا میں عوام کے انقلابی عمل نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاکھوں لوگ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے اور صدر راجاپکشا کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ گزشتہ کئی مہینے سے عوام اس عوام دشمن صدر کے […]

August 11, 2022 ×
بلوچستان کا المیہ

بلوچستان کا المیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 12 جولائی 2022ء کو زیارت میں پاکستانی آرمی کے حاضر سروس کرنل کے اغواء اور قتل کے بعد سیکورٹی اداروں کی جانب سے جعلی واقعے میں 9 افراد کو قتل کیا گیا، جس میں 7 افراد کی شناخت مسنگ پرسنز کے نام سے کی گئی۔ مگر اب […]

August 9, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

|تحریر: ہنری ولف سن، ترجمہ: ولید خان| 8 جولائی کے دن مقامی وقت شام پانچ بجے کے کچھ منٹ بعد شِنزو آبے کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم اور پچھلی ایک دہائی میں جاپان سمیت مشرقی ایشیاء کے اہم ترین بورژوا سیاست دان کو […]

July 16, 2022 ×
کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا  صدر منتخب

کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا صدر منتخب

|تحریر: گیبریل گیلیانو، ترجمہ: جویریہ ملک| 50.48 فیصد ووٹوں کے ساتھ، گستاوو پیٹرو اور فرانسیا مارکیز نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدوار روڈولفو ہرنینڈز کے خلاف انتخابی مقابلہ جیت لیا ہے۔ پیٹرو، مارکیز اور پیکٹو ہسٹریکو کی فتح کی تاریخی اہمیت کو چھوٹا نہیں سمجھا جا […]

July 14, 2022 ×
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

|تحریر: پارس جان| گزشتہ ہفتے مورخہ 6 جولائی بروز بدھ پاکستان کے سب سے بڑے بورژوا اردو اخبار روزنامہ جنگ میں ”ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا“ کے عنوان سے معروف کالم نگار اور سامراجی نظام اور ان کے مقامی حواریوں کے نیاز مند وجاہت مسعود کا ایک کالم […]

July 10, 2022 ×
روس-یوکرین جنگ اور ہتھیار ساز کمپنیوں کی منافع خوری

روس-یوکرین جنگ اور ہتھیار ساز کمپنیوں کی منافع خوری

|تحریر: خالد ملاچی، ترجمہ: جویریہ ملک| یوکرین میں تاحال جنگ جاری ہے، جہاں امریکی اور برطانوی سامراج اپنے مفادات کے لیے تنازعہ کو طول دے رہے ہیں۔ جبکہ ہتھیار بنانے والی کمپنیاں خوب منافعے کمانے میں مصروف ہیں۔ جنگ کی ہولناکیوں کو ختم کرنے کے لیے ہمیں سرمایہ داری کے […]

July 9, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنگ، وباء اور تحفظاتی پالیسیوں کے مسلسل طوفان میں گھِر کر عالمی معیشت شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ مہنگائی اور کساد بازاری کا خطرناک ملاپ سرمایہ داری کے سر پر منڈلا رہا ہے۔ یہ حالات ہر جگہ پر انقلابی سماجی دھماکوں […]

July 1, 2022 ×
یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

یوکرین میں مغربی سامراج مایوسی کا شکار

|تحریر: جارج مارٹن، تحریر: ولید خان| یوکرین پر روسی فوج کشی کو 100 سے زائد دن گزر چکے ہیں۔ اس وقت جنگ بندی کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ ابتداء میں روس نے کیف، سومی، چرنیہیف اور خارکیف کے گرد علاقوں پر تیزی سے قبضہ کر لیا تھا۔ بعد میں […]

June 30, 2022 ×
برطانیہ: ریل مزدوروں کی ملک گیر ہڑتال؛ یہ طبقاتی جنگ ہے!

برطانیہ: ریل مزدوروں کی ملک گیر ہڑتال؛ یہ طبقاتی جنگ ہے!

|تحریر: سوشلسٹ اپیل سپورٹرز، ترجمہ: ولید خان| ریل، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ یونین (RMT) نے ریلوے کا پہیہ جام کر دیا ہے، ٹوری پارٹی اور مالکان یونینوں کو تباہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور اس ساری صورتحال میں برطانیہ میں طبقاتی کشمکش تیز ہو رہی ہے۔ غلیظ پریس […]

June 27, 2022 ×