لیون ٹراٹسکی کی شہرۂ آفاق کتاب ”انقلابِ روس کی تاریخ“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| تاریخ کبھی خاموش نہیں رہتی۔ اس کے سینے میں ہمیشہ ایک بے چینی، ایک اضطراب، ایک حرکت پلتی رہتی ہے۔ کبھی یہ حرکت مدھم لہروں کی صورت بہتی ہے اور کبھی ایک طوفان بن کر صدیوں پر محیط نظاموں کو بہا لے جاتی ہے۔ انسانی تاریخ میں کچھ واقعات ایسے ہوتے […]
!کمیونسٹ سکول گرما 2026ء: جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 4، 5 اور 6 ستمبر 2026ء کو فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان میں کمیونسٹ سکول گرما 2026ء کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 100 کے قریب کامریڈز نے اس وقت دنیا کو درپیش مسائل کو سمجھنے اور اس دنیا کو بدلنے […]
کمیونسٹ مینی فیسٹو‘ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟’

|تحریر: شعیب اختر| کمیونسٹ مینی فیسٹو (1848ء) کو شائع ہوئے آج 178 سال گزر چکے ہیں، لیکن اس کے اہم ترین اصول جو اس وقت قلم بند کئے گئے تھے اس قدر زندہ و جاوید ہیں گویا وہ کل ہی لکھے گئے ہوں۔ وہ دنیا جس میں مارکس اور اینگلز نے یہ تاریخی دستاویز لکھی […]
سامراج کیا ہے؟ لینن بمقابلہ بائیں بازو کے فیشن ایبل دانشور

|تحریر: آفتاب اشرف| پچھلے چند سالوں میں دنیا بھر میں پھیلتی سامراجی قتل و غارت گری خاص کر روس یوکرائن جنگ، غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت، گرین لینڈ پر تسلط قائم کرنے کے امریکی عزائم، وینزویلا پر مارا جانے والا امریکی شب خون، یورپ سے لے کر مشرق بعید تک اسلحے کی ایک نئی […]
اسان کي ھڪ ڪميونسٽ انٽرنيشنل جي ضرورت ڇو آھي؟

(تحرير: ايلن ووڊز، ترجمو: يونس تنيو) (جون 2024 ۾ آئي ايم ٽي (IMT) ھڪ نئين انقلابي ڪميونسٽ انٽرنيشنل (RCI) جو بنياد رکيو آھي. جيڪا بھادري ۽ بلند حوصلي سان دنيا جي ھر کنڊ ۾ ڪميونزم جو پرچم لھرائيندي ـ ھن مضمون ۾ ايلن ووڊز تفصيل سان ٻڌائي ٿو تہ ھن تاريخي قدم جو مطلب ڇا […]
انقلاب روس کے قائد لیون ٹراٹسکی کی نوجوان انقلابیوں کو تجاویز

کیف کے کامریڈوں کے نام ایک خط ”عزیز کامریڈو! آپ نے لکھا ہے کہ آپ اپنی دلچسپی کی کتب کا دسواں حصہ بھی نہیں پڑھ پا رہے اور یہ سوال کیا ہے کہ اپنے وقت کو کس طرح مؤثر انداز میں ترتیب دیا جائے۔ یہ یقیناً ایک بہت ہی مشکل سوال ہے، کیونکہ بالآخر ہر […]
سامراج کا علاج: کثیر قطبی دنیا، نیا بلاک یا مزدور راج؟

|تحریر: پارس جان| ”جب عوام براہ ِراست انقلابی جدوجہد کے نئے اور غیر معمولی زرخیز تجربے سے مستفید ہونا شروع کرتے ہیں تو انقلابی آؤٹ لک یعنی انقلابی مارکسزم کے دفاع میں نظریاتی جدوجہد وقت کا بنیادی اور رہنما اصول بن جاتی ہے۔“ لینن (دو خطوط 1908ء) سامراج کا سوال انقلابی کمیونسٹوں کے مارکسی مباحث […]
کمیونسٹ سے پوچھیے: فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ لوگوں کو اپنی روز مرہ کی زندگی گزارنے کے لئے فلسفے کا علم ہونا ضروری ہے تو ایسا نہیں ہے۔روز مرہ زندگی کے تمام بنیادی افعال فلسفے کی جانکاری کے بغیر بھی بخوبی ادا کئے جا سکتے ہیں اور سماج کی ایک بھاری اکثریت ایسا ہی […]
خاندان، اخلاقیات اور طبقاتی جنگ
مذکورہ بالا اقتباس میں بین السطور اخلاقیات کی تعریف سماجی علوم کی ایک شاخ کے طور پر کی گئی ہے۔ بورژوا تعلیم سے پراگندہ کوئی بھی ذہن اس تعریف پر معترض ہو سکتا ہے۔ کیونکہ بورژوا تعلیم میں ان آفاقی قوانین یا اصولوں کے نظام کو اخلاقیات کہا جاتا ہے جو انسانی افعال اور رویوں […]
جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف
اصل دشمن گھر میں ہے۔ (لینن/ کارل لائیبنیخت) جنگ دیگر ذرائع سے سیاست کا ہی تسلسل ہوتی ہے۔ (کارل وان کلازویٹز) جنگ کا لفظ سنتے ہی ہر عام انسان وحشت زدہ ہو جاتا ہے۔ کٹی پھٹی لاشوں، بکھرے انسانی اعضاء، بارود اور جلتے گوشت کی بدبو، تباہ حال شہروں، برباد زندگیوں پر مشتمل ایک پورا […]