Marxist Education

چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

|تحریر: آفتاب اشرف|   آجکل پاکستان کے بائیں بازو کے حلقوں میں چین کی ریاست اور معیشت کا موجودہ کردار ایک بار پھر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ چین کے پاکستانی ریاست، معیشت، سماج اور سیاست میں بھاری عمل دخل کے پیش نظر اس سوال کا مارکسی بنیادوں پر درست […]

November 21, 2022 ×
انقلاب روس کی 105ویں سالگرہ: بالشوازم آج بھی مشعل راہ ہے

انقلاب روس کی 105ویں سالگرہ: بالشوازم آج بھی مشعل راہ ہے

|تحریر: پارس جان| رواں برس بالشویک انقلاب، جسے اکتوبر انقلاب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، کی ایک سو پانچویں سالگرہ ہے۔ لینن اور ٹراٹسکی کے پیروکار جتنے بھی عاجز ہو جائیں اور بالشویک انقلاب کے حاسدین اور ناقدین جس حد تک بھی لچڑ ہو جائیں، اس حقیقت […]

November 7, 2022 ×
عالمی معیشت: شرح سود میں اضافے کے باوجود گہرا ہوتا بحران

عالمی معیشت: شرح سود میں اضافے کے باوجود گہرا ہوتا بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| پچھلے چند مہینوں میں کئی ممالک کے مرکزی بینکوں نے افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے تیزی سے شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ پرسوں فیڈرل ریزرو (امریکی مرکزی بینک) نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کیا اور گزشتہ روز بینک […]

November 4, 2022 ×
مزدور کیسے سرمایہ داروں کے لیے منافع پیدا کرتے ہیں؟

مزدور کیسے سرمایہ داروں کے لیے منافع پیدا کرتے ہیں؟

|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں مزدور طبقہ اجرتی غلام کے طور پر زندگی گزارتا ہے۔ دن میں کئی گھنٹے محنت کرنے کے باوجود وہ اپنے اور اپنے خاندان کے لیے آسودہ زندگی نہیں گزار پاتا جبکہ دوسری جانب سرمایہ دار کوئی بھی محنت کیے بغیر امیر تر ہوتا […]

October 6, 2022 ×
تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

|ترجمہ: صبغت وائیں| نقطہ آغاز کوئی ستائیس سال پہلے ”مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس“ لکھتے ہوئے میں نے تاریخِ فلسفہ پر کام شروع کیا تھا، یہ ایک ایسی کتاب ہے جو کہ مارکسی فلسفے اور جدید سائنس کے تعلق کو بیان کرتی ہے۔ یہ کتاب بہت بڑی کامیابی تھی لیکن […]

August 1, 2022 ×
انتہائی کامیاب چار روزہ عالمی مارکسی یونیورسٹی میں 144 ممالک سے 7300 سے زائد افراد کی شرکت

انتہائی کامیاب چار روزہ عالمی مارکسی یونیورسٹی میں 144 ممالک سے 7300 سے زائد افراد کی شرکت

|رپورٹ: عالمی مارکسی رجحان| 23 تا 26 جولائی کو عالمی مارکسی رجحان کے زیر اہتمام عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022 کا انتہائی کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس کی کامیابی توقعات سے بھی بڑھ کر تھی۔ کل ملا کر 7,333 لوگوں نے دنیا بھر سے رجسٹریشن کی، جو پچھلی یونیورسٹی یعنی 2020 […]

July 29, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

|تحریر: پارس جان| گزشتہ ہفتے مورخہ 6 جولائی بروز بدھ پاکستان کے سب سے بڑے بورژوا اردو اخبار روزنامہ جنگ میں ”ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا“ کے عنوان سے معروف کالم نگار اور سامراجی نظام اور ان کے مقامی حواریوں کے نیاز مند وجاہت مسعود کا ایک کالم […]

July 10, 2022 ×
بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنگ، وباء اور تحفظاتی پالیسیوں کے مسلسل طوفان میں گھِر کر عالمی معیشت شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ مہنگائی اور کساد بازاری کا خطرناک ملاپ سرمایہ داری کے سر پر منڈلا رہا ہے۔ یہ حالات ہر جگہ پر انقلابی سماجی دھماکوں […]

July 1, 2022 ×
عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022ء کی رجسٹریشن شروع: فوراً رجسٹر ہوں!

عالمی مارکسی یونیورسٹی 2022ء کی رجسٹریشن شروع: فوراً رجسٹر ہوں!

|مارکسزم کے دفاع میں | اس عہد میں پوری دنیا بحران کی زد میں ہے۔ سرمایہ داری اور اس کے معذرت خواہان محنت کش طبقے کو درپیش مسائل کی وضاحت یا حل کرنے سے قاصر ہیں۔ صرف مارکسزم کے نظریات ہی ان مسائل کے حل کا لائحہ عمل پیش کرتے […]

April 8, 2022 ×
نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: جویریہ ملک| برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما، ’سر‘ کیئر سٹارمر کی جانب سے نیٹو کی تعریف میں خط لکھا گیا ہے جس کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو متاثر کرنا اور لیفٹ کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے۔ مغربی سامراج پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے مزدور […]

March 2, 2022 ×
طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

|تحریر: جولئین آرسیناؤ، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری انسانیت کو مزید ترقی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ عرصہ دراز پہلے محنت کش طبقے کو اس نظام کو اکھاڑ کر تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینا چاہیے تھا۔ لیکن اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا […]

January 29, 2022 ×
”بائیں بازو کے بیانیے“یا طبقاتی جدوجہد؟

”بائیں بازو کے بیانیے“یا طبقاتی جدوجہد؟

|تحریر: یولا کپچیک، ترجمہ: آفتاب اشرف| یہ خیال کہ بائیں بازو کو ایک بہتر ”بیانیے“ اور اسی سے منسلک ”بائیں بازو کے پاپولزم“ کی ضرورت ہے، یورپ اور پوری دنیا میں بائیں بازو کی پارٹیوں اور تنظیموں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ مثال کے طور پر جرمنی کی […]

January 13, 2022 ×
’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: یار یوسفزئی| عالمی مارکسی رجحان اپنا نظریاتی میگزین ’مارکسزم کے دفاع میں‘ کا سرما 2021ء ایڈیشن شائع کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے۔ اس حالیہ ایڈیشن میں تاریخی مادیت کے موضوع پر بات کی گئی ہے۔ ذیل میں ہم ایلن ووڈز کا لکھا گیا اداریہ […]

October 21, 2021 ×