Marxist Education

کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا عوام کو بجلی مفت فراہم کی جا سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں، ایسا ہونا بالکل ممکن ہے۔ لیکن اس سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے پاکستان میں بجلی کے شعبے میں موجود نجی پاور کمپنیوں یعنی آئی پی پیز کا کیا کردار ہے۔ اس وقت پاکستان میں بجلی […]

September 13, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

برانچ کیا ہوتی ہے؟ برانچ، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا سب سے بنیادی یونٹ ہے۔ پارٹی کے نظریات سے متفق تین سے چار افراد اپنے علاقے، فیکٹری یا کیمپس پر ایک نئی برانچ یا cell کا آغاز کر سکتے ہیں۔ اس وقت پارٹی کی درجنوں برانچیں ملک کے طول و عرض […]

September 12, 2024 ×
انقلابی تحریکوں کا عہد اور کمیونسٹ نظریات کی ضرورت

انقلابی تحریکوں کا عہد اور کمیونسٹ نظریات کی ضرورت

|تحریر: آدم پال| آج پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے عہد سے گزر رہی ہے۔ ہر جانب حکمران طبقے کی جانب سے مسلط کردہ تباہی، بربادی اور بربریت کے مناظر نظر آتے ہیں۔ دوسری جانب حکمران طبقات کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتیں اور انقلابات نظر آتے ہیں جن […]

September 7, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| سوشلسٹ انقلاب کے بعد کا پاکستان کیسا ہو گا؟ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس پاکستان کو در پیش غربت، مہنگائی، بیروزگاری، پسماندگی، لاعلاجی، ناخواندگی، بے گھری، بیرونی و داخلی قرضہ جات، جابر نیم نو آبادیاتی ریاستی ڈھانچے، زرعی مسئلے، ماحولیاتی تباہی، قومی جبر اور صنفی جبر جیسے […]

September 1, 2024 ×
پوسٹ کلونیل ازم کا جمالیاتی ابجد، ایمے سیزائر کے کتابچے ’نو آبادیات پر گفتگو‘ کا تنقیدی جائزہ

پوسٹ کلونیل ازم کا جمالیاتی ابجد، ایمے سیزائر کے کتابچے ’نو آبادیات پر گفتگو‘ کا تنقیدی جائزہ

|تحریر: پارس جان| محنت کش طبقے کی انقلابی قائدانہ صلاحیتوں سے بدظن موقع پرست بائیں بازو کی پیٹی بورژوا انٹیلی جنشیہ فرینکفرٹ سکول کے زمانے سے ہی مسلسل مارکسزم کے نت نئے مفاہیم و توضیحات کی تلاش میں سرگرداں رہی ہے۔ جب یہ لوگ اپنے سامراجی آقاؤں کی براہِ راست […]

August 20, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پہلا ’کمیونسٹ سکول‘ اور جلسہ۔۔۔کمیونسٹ آ رہے ہیں!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پہلا ’کمیونسٹ سکول‘ اور جلسہ۔۔۔کمیونسٹ آ رہے ہیں!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| ’آزاد‘ کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں 9 سے 12 اگست کے درمیان، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے پہلے ملک گیر تین روزہ ’کمیونسٹ سکول‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سکول کا مقصد نئے انقلابیوں کی ایک پرت کو انقلابی نظریات سے لیس کرنا، کمیونسٹوں کے […]

August 16, 2024 ×
کہاں سے آغاز کیا جائے؟

کہاں سے آغاز کیا جائے؟

|تحریر: وی آئی لینن (مئی 1901ء)| |ترجمہ و تلخیص: آفتاب اشرف| حالیہ سالوں میں روس کے سوشل ڈیموکریٹس کو نہایت شدت کے ساتھ ”کیا کیا جائے؟“ کے سوال کا سامنا ہے۔ یہ سوال ہمارے راستے کے متعلق نہیں ہے (جیسا کہ 1880ء کی دہائی کے آواخر اور 90ء کی دہائی […]

August 6, 2024 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 5)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 5)

پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔چوتھی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ سوال۔ مارکسزم کیا ہے؟ جواب۔ کارل مارکس (1883ء-1818ء) کے نظریات کے مجموعے کو مارکس ازم کہا جاتا ہے۔ مارکس نے انیسویں […]

June 24, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی لانچنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی لانچنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے!

|رپورٹ: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: آصف لاشاری| ”یہ کمیونزم کی نموِ نو اور نشاطِ ثانیہ کا عہد ہے“ عالمی مارکسی رجحان کے رہنما ایلن ووڈز کے یہ الفاظ انٹرنیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ کے عمومی موڈ کا اظہار کرتے ہیں۔ نوجوانوں اور محنت کشوں کی ایک بہت بڑی تعداد […]

June 10, 2024 ×
لینن کی مختصر سوانح حیات

لینن کی مختصر سوانح حیات

|تحریر: لیون ٹراٹسکی| سوویت جمہوریاؤں اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب الیانوسک) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد الیانکولاوچ ایک سکول ماسٹر تھے۔ اس […]

May 19, 2024 ×
”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

|تحریر: بین گلینسکی، ترجمہ: جویریہ ملک| ایوان گونچاروف کا 1859ء کا مشہور ناول ”اوبولوموف“ روس میں زوال پذیر اشرافیہ کی عکاسی کے طور پر مقبول تھا۔ لینن کویہ ناول پسند تھا اور وہ اکثر اس کا حوالہ دیتا تھا۔ اس مضمون میں بین گلینسکی نے ”اوبلومویزم“ کے رجحان کا جائزہ […]

May 6, 2024 ×
مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

|تحریر: نکلس البن سیونسن، ترجمہ: جویریہ ملک| 2008ء کے بحران کے آغاز سے، یورپ اور امریکہ میں تارکینِ وطن – مہاجر مخالف جماعتوں اور تحریکوں نے پیش قدمی کی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھ محنت کش طبقے کی کچھ پرتوں کو شامل کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔ […]

May 5, 2024 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

پہلی قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں دوسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں تیسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں سوال۔ نجی ملکیت کے خاتمے کے کیا دور رس نتائج برآمد ہونگے؟ جواب۔ محنت کش عوام تمام پیداواری قوتوں‘ تجارت کے ذرائع اور اشیاء کی تقسیم اور تبادلے کے […]

May 4, 2024 ×