Marxist Education

کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

کیا سوشلسٹ معاشرہ کام چوری کو فروغ دے گا؟

|تحریر: سائرہ بانو| اسٹاک ہوم سنڈروم میں مبتلا بورژوا تنخواہ دار ملازم اورسرمایہ دارانہ نظام کے دلال اکثر سوشلسٹ معاشی نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسے معاشرے میں لوگ سست ہوجائیں گے۔ اگر معاشی نظام سے منافع جیسی ترغیب نکال دی جائے تو کوئی کیوں کام کرے […]

August 5, 2021 ×
ہیگل کے دفاع میں

ہیگل کے دفاع میں

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | جارج ولہلم فریڈرک ہیگل 250 سال قبل 27 اگست 1770ء کو جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ کے ایک پیٹی بورژوا خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ایک انسائیکلوپیڈک ذہن رکھنے والا ذہین و فطین انسان تھا، ہیگل نے جس شعبے میں کام […]

August 4, 2021 ×
بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

بڑھتا ہوا افراطِ زر اور سرمایہ داروں کے بے اثر حربے

|تحریر: ایلیساندرو گیاردیلو، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے اثرات نے 2008ء میں شروع ہونے والے زائد پیداوار کے بحران کو شدید تر کر دیا ہے، جس کے باعث سرمایہ دارانہ نظام کے تضادات میں بھی شدت آئی ہے۔ نتیجتاً، بڑے سامراجی ممالک کی پالیسیوں کے اندر بڑی تبدیلیاں وقوع […]

August 2, 2021 ×
عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

عالمی معیشت میں افراطِ زر اور عدم استحکام۔۔بڑھتے تضادات میں دھنستی سرمایہ داری

|تحریر: آدم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سال پوری دنیا میں حکومتوں نے حیرت انگیز ریاستی امداد کے ذریعے لرزتی سرمایہ داری کو قائم رکھا۔ لیکن ان ہیجانی اقدامات نے عالمی معیشت کی بنیادوں میں بارود بھر دیا ہے۔ اس بارود کے پھٹنے کا وقت آ گیا ہے۔ آج سے […]

June 20, 2021 ×
ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

|تحریر: آفتاب اشرف| نوعِ انسان کی سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کو ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کارنامہ بلاشبہ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے سر انجام دیا۔ اگرچہ معروضی تاریخ نویسی کا آغازکلاسیکی یونانی عہد میں ہیروڈوٹس سے ہوا، جسے بعد ازاں ٹیسی ٹس اور پلوٹارک جیسے […]

May 27, 2021 ×
گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

گھریلو کام کی اجرت کے مطالبے پر مارکسی موقف

|تحریر: ڈیوڈ رے، ترجمہ: ولید خان| فیمینسٹ تحریک اور صنفی جبر کے خلاف جدوجہد کے ابھار کے نتیجے میں بائیں بازو اور خود فیمینسٹ تحریک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ”گھریلو خواتین کے لیے اجرتوں“ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ وہ خواتین کی طرف سے کئے جانے […]

April 9, 2021 ×
پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

|تحریر: ریولوشن، ترجمہ: یار یوسفزئی| (مندرجہ ذیل مضمون عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ”ریوولوشن“ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا۔ 2021ء میں پیرس کمیون کی 150 ویں برسی منائی جائے گی اور اس موقع پر ویل ریڈ بکس کی جانب سے کارل مارکس کی کتاب ”فرانس میں […]

March 17, 2021 ×
مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

|تحریر: صبغت وائیں | جیسا کہ ہمیں نظر آتا ہے ہوبہو ویسا نہیں ہے۔ یعنی سائنس والے محض فلسفے کے پیچھے ڈانگ لے کر نہیں دوڑتے، بلکہ ایسا کرنے والے تمام لوگ صرف ”مادیت پسندی“ اور خاص طور پر ”جدلیاتی مادیت“ کو غلط ثابت کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔ لیکن […]

March 15, 2021 ×
تہذیب، بربریت اور تاریخ کا مارکسی نقطہ نظر

تہذیب، بربریت اور تاریخ کا مارکسی نقطہ نظر

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: زین العابدین| 2005ء میں شائع ہونے والی ایلن ووڈز کی یہ تحریر بربریت اور انسانی سماج کے ارتقا پر روشنی ڈالتی ہے۔ مابعد جدید تحاریر میں، اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ تاریخ، واقعات یا حادثات کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو کہ بے […]

March 4, 2021 ×
لیون ٹراٹسکی اور قومی سوال

لیون ٹراٹسکی اور قومی سوال

|تحریر: پارس جان| عالمی سرمایہ داری کا حالیہ بحران انتشار، تذبذب، معاشی و سفارتی ہیجان اور سب سے بڑھ کر عوام کے روزمرہ پر تباہ کن اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے ماضی کے تمام بحرانوں پر سبقت لے گیا ہے۔ دنیا بھر کے ماہرین معیشت، دانشور اور پروفیسر صاحبان […]

February 4, 2021 ×
انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

|تحریر: الیساندرو گیارڈیلو، ترجمہ: اختر منیر| انتونیو گرامچی 1937ء میں مسولینی کی فاشسٹ حکومت کے دوران دس سال جیل میں گزارنے کے بعد وفات پا گیا۔ اتنے سال گزرنے کے باوجود بھی، تاحال اس کے خیالات پر بحث جاری ہے اور اُن کی دوبارہ سے تشریح کی جا رہی ہے۔ […]

January 22, 2021 ×
ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

|تحریر:ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ہائیرونوموس بوش ہر دور کے لحاظ سے ممتاز ترین اور ایک حقیقی مصور تھا۔ اس کے فن پارے پانچ سو سال قبل تخلیق کیے گئے تھے لیکن آج بھی حیران کن طور پر جدید سرئیلزم کا شاہکار لگتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پریشان حال […]

January 20, 2021 ×
”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

|تحریر: روزا لکسمبرگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| (15جنوری، محنت کش طبقے کے عظیم قائد روزا لکسمبرگ اور کارل لبنیخت کی شہادت کا دن ہے۔ مندرجہ ذیل مضمون روزا لکسمبرگ کی زندگی کی آخری تحریر ہے۔ یہ فری کورپس (Freikorps، جرمن پیرا ملٹری ملیشیا) کے ہاتھوں 1919ء کی اسپارٹکس بغاوت کچلے جانے […]

January 15, 2021 ×
طبقاتی سماج کے الٹے معیار

طبقاتی سماج کے الٹے معیار

|تحریر: آفتاب اشرف| ہم اکثر ٹی وی نیوز بلیٹن میں سنتے ہیں کہ آج ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فلاں فلاں ”اہم“ شخصیات نے شرکت کی۔ اسی طرح تقریبات کے دعوت ناموں سے لے کر اخباری رپورٹوں تک میں ”عزت ماب جناب۔۔“ جیسے الفاظ کی بھرمار نظر […]

December 23, 2020 ×