Pakistan

اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لگا کر بر سر اقتدار آئی ہے اور آتے ہی ایسے بلند وبانگ دعوے بھی نظر آئے ہیں جن میں تمام مسائل کو حل کرنے کی باتیں کی گئیں۔لیکن امیدوں کو انتہا تک لیجانے کے بعد کہا گیا کہ ابھی کچھ دیر صبر کریں اور […]

September 8, 2018 ×
ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

|تحریر: صبغت وائیں| آج ایک دوست نے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے خرچے پر ایک بریگیڈیئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کو کہا جس میں سرکار اس کے انتہائی کم خرچ ہونے پر عاقلانہ اور پیشہ ورانہ وضاحت فرما رہے تھے۔ میں نے کچھ دیر کے لیے سنا اور مجھے وہ […]

September 2, 2018 ×
دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ|    لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات  کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین […]

August 24, 2018 ×
71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

|تحریر: پارس جان| برِ صغیر کے خونی بٹوارے کو 71 سال ہو گئے ۔سرحد کے آر پار ان زخموں سے آج بھی خون رس رہا ہے۔کیا ہی حسین اتفاق ہے کہ پاکستان کی نئی پارلیمان میں حلف برداری کی تقریب نام نہاد ’جشنِ آزادی‘سے صرف ایک روز قبل منعقد کی […]

August 14, 2018 ×
افسانہ: آزادی!

افسانہ: آزادی!

|تحریر:آفتاب اشرف| دھڑ۔۔ دھڑ۔۔ دھڑ دھڑ دھڑ۔ کوئی پورے زور سے گھر کا دروازہ پیٹ رہا تھا۔’’آتی ہوں۔۔صبر نہیں ہوتا دو منٹ‘‘پروین نے دوپٹہ سنبھالتے ہوئے دروازہ کھولا تو سامنے اس کا شوہر رفیق پسینے میں شرابور کھڑا تھا۔ ’’کہاں مری ہوئی تھی؟آدھے گھنٹے سے کھڑا دروازہ پیٹ رہا ہوں۔‘‘وہ […]

August 13, 2018 ×
دن بدن بڑھتا سرطان اور خیراتی علاج!

دن بدن بڑھتا سرطان اور خیراتی علاج!

|تحریر: علی شاذف| ایک اندازے کے مطابق پاکستان بھر کے کینسر کے مراکز میں لائے جانے والے کم سے کم 40 فیصد سرطان کے مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا، افغانستان اور بلوچستان سے ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان مقامات پر اس کے مہنگے علاج کی سہولیات […]

August 4, 2018 ×
پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

|تحریر: آدم پال| اقتدار کی ہڈی کی منتقلی کا بدبو دارعمل جاری و ساری ہے اور پورا سماج اس بدبو کی لپیٹ میں ہے۔سیاست کی غلاظت اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے اور جرائم اور کرپشن کی لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت کے ذریعے وزارتو ں اور اعلیٰ […]

August 3, 2018 ×
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا!

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا!

|تحریر: خدیجہ ارسلان| سرمایہ دارانہ نظام کی کوکھ سے طبقاتی تقسیم کی نمو نے معاشرے میں ایسی سماجی ناہمواریاں پیدا کی ہیں کہ حقیقت نے ایک مضحکہ خیز صورت اختیار کرلی ہے۔ عوام ایک تماشائی کی طرح حکمران طبقے کے داؤ پیچ، بیانات اور کھیل تماشے روز ہی دیکھتے ہیں۔ […]

August 3, 2018 ×
نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!

نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت میں آتے ہی وہ ایک ویلتھ […]

August 3, 2018 ×
انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

|تحریر: راشد خالد| الیکشن 2018ء تمام تر خدشات، تحفظات اور الزامات کو جلو میں لئے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ دولت والوں کی اس لڑائی میں عوام نے محض تماشائی کا کردار ہی ادا کیا۔ جہاں ہر علاقے کے ظالم ترین اور عوام دشمن افراد لوٹ مار کی اس لڑائی […]

August 1, 2018 ×
لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی […]

July 23, 2018 ×
مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

|تحریر: زلمی پاسون| ابھی تک سانحۂ پشاور کے داغ دھلے نہیں تھے کہ 13 جولائی کو بنوں اور پھر مستونگ میں دل دہلا دینے والی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ ان سب واقعات سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان واقعات میں جہاں اہم […]

July 18, 2018 ×
ٹیکسوں کا عذاب اور بھکاری سپریم کورٹ !

ٹیکسوں کا عذاب اور بھکاری سپریم کورٹ !

|تحریر: صبغت وائیں| میں ٹی وی دیکھ رہا ہوں۔ بار بار ایک اشتہار تنگ کر رہا ہے۔ جو مجھے ڈرانے کو کوشش کرتے ہوئے کہ میں پانی کی بوند بوند کو ترسوں گا، اس لیے سپریم کورٹ کو پیسے دوں کہ وہ ڈیم بنائے۔ میں اب بات کروں گا تو […]

July 17, 2018 ×
سندھ میں الیکشنوں کا فریب!

سندھ میں الیکشنوں کا فریب!

|تحریر: خالد جمالی| 2018 ء کا الیکشن بہت ہی پر انتشار، مبہم اور غیر یقینی سیاسی اور سماجی صورتحال میں 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کوئی ایک ایسی سیاسی پارٹی اس وقت پاکستان میں وجود نہیں رکھتی جس کی ساکھ ہو اورجو عوام کے لیے اپنے گزشتہ دور […]

July 17, 2018 ×