تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی
سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے
سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے
|رپورٹ: نوید شاہین| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ تحریک سے اظہار یکجہتی کے لیے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تراڑکھل میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریڈ ورکرفرنٹ کے رہنما سردار ظہیر ایڈووکیٹ اور پی وائے اے کے […]
محنت کشوں کے اس قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور ان واقعات میں ملوث بلوچ علیحدگی پسند نہ صرف بلوچ قومی آزادی کے دشمن ہیں بلکہ محنت کشوں کی طبقاتی جڑت کو زک پہنچا کر حکمران طبقے کے مفادات کی تکمیل کر رہے ہیں
کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے
اس وقت اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے یا پھر یہ فکر ہے کہ آئندہ عام انتخابات کون جیتے گا۔ ان تمام پارٹیوں کے نعرے بھی اسی مطالبے کے گرد گھومتے ہیں اور میڈیا، عدلیہ، افواج اور بیوروکریسی میں موجود […]
بغاوت ہند 1857ء کی کیا تعریف کی جائے؟ کیا وہ محض کمپنی کے ناراض ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت تھی یا پھر ایک عوامی بغاوت؟ کیا وہ کسی گزرے ہوئے عہد کی معدوم سلطنت کو واپس بحال کرنے کی کوشش تھی یا پھر کچھ نیا اور جدید تعمیر کرنے کی جدوجہد؟ سب سے اہم سوال۔ ۔ ۔ 1857ء کی بغاوت کا کردار تاریخی اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا یا پھر قدامت پسندانہ؟
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ […]
سب مسائل کے باوجود صبح سے ہی لانڈھی اور کورنگی کی مختلف فیکٹریوں کے محنت کشوں نے ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف بڑھنا شروع کر دیا۔ سرخ پرچم تھامے ،لڑاکا نعرے لگاتے ہوئے یہ ریلیاں چلچلاتی دھوپ میں بھی نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں
|رپورٹ: صدام کھوسو| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مختلف پروگرام اور تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) حیدرآباد کے کارکنان بھی کامریڈ صدام اور ڈاکٹر ہریش کمار کی قیادت میں ایک ریلی کی شکل میں حیدرآباد […]
|رپورٹ: نوروز زہری| ملک کے دیگر شہروں کی طرح خضدار میں بھی یوم مئی انقلابی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف اداروں کے محنت کش ریلیوں کی شکل میں آزادی چوک جلسہ گاہ میں پہنچے۔ یوم مئی کے اس مرکزی جلسے سےمختلف ٹریڈ یونینز کے عہدیداران نے تقریر کی اور […]
|رپورٹ: رانا بلال آذر| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ فرنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم مزدور بڑے بھرپور اور پرجوش انداز سے منایا گیا جس میں کلورکوٹ کی تمام یونینز ، محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ یوم مئی کے اس جلسے میں پروگریسو یوتھ فرنٹ، پنجاب ٹیچرز […]
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یوم مئی، مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے شہر میں ہونے والے مختلف پروگراموں اور احتجاجی مظاہروں میں بھر پور مداخلت کی ،لیف لیٹ اورپوسٹرزتقسیم کئے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف احتجاجوں میں نعرے باز ی […]
|رپورٹ: کریم پرہر| یومِ مئی کے موقع پر کوئٹہ میں پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام محنت کشوں کا جلسہ منعقد ہوا جس میں پاکستان لیبر فیڈریشن، بلوچستان لیبر فیڈریشن، بی ڈی اے ایمپلائز یونین، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاور اینڈ ورکس ڈویلپمنٹ ایمپلائز یونین، سی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین، بی […]
|رپورٹ: یاسر ارشاد| عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ( RWF)کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کے ساتھ پروگریسو یوتھ الائنس(PYA )کے نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ضلع کچہری سے ہوا اور شرکاء پرجوش نعرے بازی کرتے ہوئے […]