Pakistan

کشمیر: پارلیمانی سیاست اور محنت کش عوام

کشمیر: پارلیمانی سیاست اور محنت کش عوام

تحریر: |یاسر ارشاد| جدید پارلیمانی طرز حاکمیت جو صنعتی انقلابات کے ذریعے معرضِ وجود میں آیا؛ در حقیقت انسانی سماجی تاریخ کا سب سے پر فریب طریقہ حکمرانی ہے۔ حکمرانوں کے چناؤ کے عمل میں براہ راست تمام بالغ عوام کی شمولیت سرمائے کی حاکمیت پر ایک ایسا نقاب ہے […]

June 6, 2016 ×
کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

تحریر: |پارس جان| کراچی ایک دفعہ پھر نہ صرف ماحولیاتی بلکہ سیاسی طور پر بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے ۔گزشتہ برس موسمِ گرما میں کراچی میں جو قیامت ٹوٹی تھی، اسکی وجہ سے اس بار بھی مفلوک الحال عوام میں شدید خوف و ہراس پا یا جاتا […]

June 1, 2016 ×
بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

تحریر: |آفتاب اشرف| وفاقی بجٹ کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بجٹ کے گرد خوب شورشرابا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اور حکمران جماعت کے اراکین بجٹ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کا عندیہ دیں گے۔ میڈیا پر ایسے دعوے کئے […]

May 31, 2016 ×
کرپشن کا حمام

کرپشن کا حمام

تحریر: |راشد خالد| پانامہ لیکس کے منظرعام پر آتے ہی عالمی سطح پر ایک سیاسی ہیجان کی سی کیفیت بن گئی ہے۔ ہر طرف حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی آف شور کمپنیوں اور آف شور اثاثوں پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔ پانامہ لیکس نے کئی ملکوں کی سیاسی […]

May 28, 2016 ×
دانشوروں کا المیہ یا المیے کے دانشور

دانشوروں کا المیہ یا المیے کے دانشور

تحریر:| پارس جان | بظاہر پسماندہ اور جاہل سمجھے اور کہلائے جانے کے باوجود ہمارے معاشرے میں ’’دانشور‘‘ کھمبیوں کی طرح جگہ جگہ اُگے ہوئے ہیں۔ نام نہاد آزادی کی ساتویں دہائی بھی اب اپنے اختتامی مراحل کو پہنچ رہی ہے۔ اس پُرپیچ اور دشوار گزار سفر کے بعد اور […]

May 11, 2016 ×
میڈیا کے بارے میں مغالطہ

میڈیا کے بارے میں مغالطہ

تحریر: |گل زادہ صافی | پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں عمومی طور پر عوام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے معاشرے میں کردار کے بارے میں مغالطوں کا شکار ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ تو اسی میڈیا پر میڈیا کے کردار کے حوالے سے ہونے والے بحث و […]

May 7, 2016 ×
پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

تحریر: | آفتاب اشرف | انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگی، مالی مفادات کی لڑائی میں باہم بر سر پیکار سیاسی پارٹیوں اور ریاست و حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے […]

May 6, 2016 ×
واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

تحریر: | مقصود ہمدانی | دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اس وقت زوال کا شکار ہے۔ یہ نظام اب انسانی سماج کو آگے بڑھانے کی طاقت کھو چکا ہے۔ اس کے سیفٹی والو بھی اب آہستہ آہستہ ختم ہو چکے ہیں اور یہ زائدپیداواریت کا شکار ہو چکا ہے۔ […]

May 5, 2016 ×
یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!

یوم مئی 2016ء: محنت اور سرمائے کی جنگ، فتح ہمارا مقدر ہے!

تحریر: | آفتاب اشرف | سال 2016ء کا یومِ مئی دنیا کے تمام خطوں میں ایک ایسے عہد میں منایا جا ئے گا جب سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے سب سے گہرے اور بدترین بحران کے آٹھویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ 2008ء کے عالمی مالیاتی کریش سے […]

April 30, 2016 ×
نوجوان مستقبل ہیں!

نوجوان مستقبل ہیں!

تحریر: | زین العابدین | کہنے کو تو نوجوان پاکستان کی کل آبادی کے قریباً ساٹھ فیصد پر مشتمل ہیں مگر ان نوجوانوں، جن میں طالبعلم اور محنت مزدوری کرنے والے نوجوان دونوں شامل ہیں؛ کے عمومی حالات کیاہیں؟ یہ کیا سوچتے ہیں؟ کیوں سوچتے ہیں؟ یہ نوجوان کن مسائل […]

April 29, 2016 ×
سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

تحریر: |گل زادہ صافی| حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خط غربت سے نیچے زندگی کا عذاب جھیلنے والوں کی تعداد چھ کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے۔ ہرسال ملک کی محنت کی منڈی میں 25لاکھ سے زیادہ نوجوان آرہے ہیں جن کیلئے ریاست کے پاس دینے […]

April 27, 2016 ×
پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

 |تحریر: | ولید خان تیسری دنیا کی تاریخ حکمران طبقے اور سامراجی لوٹ کھسوٹ کی تاریخ ہے۔ سامراج اپنے مفادات کیلئے جہاں وسائل، قوتِ محنت اور قومی منڈی کو تخت و تاراج کرتا رہا ہے وہیں مقامی حکمران اپنی تاریخی اور تکنیکی کمزوریوں اور ذاتی لوٹ مار کیلئے سامراج کے […]

April 27, 2016 ×
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات […]

April 26, 2016 ×
گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں […]

April 24, 2016 ×