News

یوم مئی 2024ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی ملک گیر سرگرمیاں!

یوم مئی 2024ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی ملک گیر سرگرمیاں!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| دنیا بھر کی طرح پاکستان کے محنت کشوں نے بھی یوم مئی 2024ء ایک ایسے وقت میں منایا جب سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے اور کرۂ ارض کے ہر سماج کے سرمایہ دار حکمران طبقات اور ریاستیں […]

May 4, 2024 ×
لاہور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ”نجکاری کے خلاف جنگ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر مزدور سیمینار کا انعقاد!

لاہور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ”نجکاری کے خلاف جنگ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر مزدور سیمینار کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 29 اپریل 2024ء کو یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں ایک مزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا عنوان تھا ”نجکاری کے خلاف جنگ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟“۔ سیمینار میں واپڈا، پی ٹی سی ایل، ریلوے، پنجاب […]

May 3, 2024 ×
خیبر پختونخوا: لیپرڈ کوریئر سروس کے ملازمین کی نوکریاں خطرے میں۔۔۔منظم جدوجہد ہی حل ہے!

خیبر پختونخوا: لیپرڈ کوریئر سروس کے ملازمین کی نوکریاں خطرے میں۔۔۔منظم جدوجہد ہی حل ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبرپختونخوا| لیپرڈ کوریئر سروس خیبر پختونخوا میں اپنے مختلف ڈسپلے سینٹرز بند کر رہا ہے جس سے درجنوں ملازمین بے روزگار ہوں گے۔ لیپرڈ کورئیر سروس ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جو پہلے ہی اپنے ملازمین کا بے پناہ استحصال کر رہا ہے اور ان کو سرکاری […]

April 29, 2024 ×
چاغی (بلوچستان): دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

چاغی (بلوچستان): دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں ڈی سی آفس کے سامنے انٹری سسٹم (ٹوکن سسٹم) کے خلاف پھلے تین دن سے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس احتجاجی دھرنے کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور نااہل حکمرانوں […]

April 24, 2024 ×
خیبرپختونخوا: سیلابی بارشوں میں غریبوں کی اموات، حکمرانوں کی بے حسی برقرار

خیبرپختونخوا: سیلابی بارشوں میں غریبوں کی اموات، حکمرانوں کی بے حسی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| خیبر پختونخوا سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں اس وقت بارشوں کا ایک خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ پچھلے چند روز سے مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے برساتی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے۔ خیبر پختونخوا کے دریاؤں […]

April 16, 2024 ×
ہمیں ایک کمیونسٹ انٹرنیشنل کی ضرورت کیوں ہے؟

ہمیں ایک کمیونسٹ انٹرنیشنل کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| جون میں IMT ایک نئی انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کی بنیاد رکھے گی جو بہادری اور الول العزمی سے ہر براعظم پر کمیونزم کا بے داغ پرچم لہرائے گی۔ اس مضمون میں ایلن ووڈز تفصیل سے بتاتے ہیں کہ اس تاریخی قدم کے کیا […]

April 11, 2024 ×
گوجرانوالہ: واسا ملازمین زندگیاں خطرے میں ڈال کر کام کرنے پر مجبور، انتظامیہ بے حِس

گوجرانوالہ: واسا ملازمین زندگیاں خطرے میں ڈال کر کام کرنے پر مجبور، انتظامیہ بے حِس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں واسا ملازمین بد ترین حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں جس کے باعث ان کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار ہیں۔ اکتوبر میں ایک ملازم سیمسن اسی باعث شہیدبھی ہو چکا ہے اور اس کے ورثا کا کوئی پرسان حال نہیں۔سیفٹی کِٹ […]

April 9, 2024 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

لاہور: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین دو ماہ کی تنخواہوں سے محروم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| لاہور شہر میں واقع شیخ زید ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی تنخواہیں دو ماہ سے ادا نہیں کی جا رہی ہیں۔ اس سے پہلے بھی تنخواہ حاصل کرنے کے لیے ہسپتال کے ورکرز کو جدوجہد کرنا پڑی تھی جس کے بعد انہیں دو ماہ […]

April 4, 2024 ×
کینیڈا: پولیس کی خفیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں کبھی بھی انقلابی بغاوت ہو سکتی ہے، کمیونسٹ بھی تیار ہیں!

کینیڈا: پولیس کی خفیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں کبھی بھی انقلابی بغاوت ہو سکتی ہے، کمیونسٹ بھی تیار ہیں!

|تحریر: مائیک لیدن، ترجمہ: ولید خان| عام طور پر RCMP (رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس۔ کینیڈین پولیس سروس) اور کمیونسٹوں کا ایک نکتے پر متفق ہونا ناممکن ہوتا ہے۔ لیکن آج سرمایہ داری کا گہرا بحران ہر وجود کے لئے خطرہ بن چکا ہے اور اب سرمائے کے سنجیدہ حکمت کاروں […]

March 30, 2024 ×
کوئٹہ: ہرنائی کی ایک کوئلہ کان کے 13 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ہرنائی کی ایک کوئلہ کان کے 13 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں دو دن پہلے کوئلہ کان میں دھماکے سے 13 مزدوروں کی ہلاکت ہوئی۔ 23 مارچ کو اس کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ریڈ ورکرز فرنٹ اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام […]

March 25, 2024 ×
کانگریس 2024ء: انقلاب کی تیاری کے لیے پُرعزم کمیونسٹ

کانگریس 2024ء: انقلاب کی تیاری کے لیے پُرعزم کمیونسٹ

|رپورٹ: انٹونیو بامر، ترجمہ: آصف لاشاری| 2-3 مارچ 2024ء کو عالمی مارکسی رجحان (IMT) کے پاکستانی سیکشن لال سلام کی کانگریس کے لیے جمع ہونے والے سینکڑوں کامریڈز کی گونج دار آواز میں ”کالی رات جاوے ہی جاوے، سرخ سویرا آوے ہی آوے“ کے نعروں سے ہال گونجتا رہا۔ یہ […]

March 17, 2024 ×
گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 سے 29 فروری کے درمیان گوادر میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے گوادر شہر کے گلی کوچوں اور میدانوں کو دریا بنا دیا ہے، جو اس وقت تک پانی کے اندر گھرے ہوئے ہیں۔ بارش ہونے سے چار دن پہلے پیشگوئی کی گئی تھی […]

March 6, 2024 ×
گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| گلگت بلتستان میں گزشتہ دو مہینوں سے بھی زیادہ عرصے سے گندم سبسڈی کے خاتمے، نت نئے درجنوں ٹیکسوں کے نفاذ، عوامی اراضیات پہ سرکاری قبضوں، معدنیات کے ذخائر پہ غیر مقامی بڑی کمپنیوں کے قبضے، بجلی کی 20 سے 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، سرکاری […]

February 14, 2024 ×
کشمیر: نام نہاد ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے موقع پر بجلی بلوں کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج۔۔۔اس دن کو ”یوم عوامی حقوق“ کا نام دے دیا گیا

کشمیر: نام نہاد ”یوم یکجہتی کشمیر“ کے موقع پر بجلی بلوں کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج۔۔۔اس دن کو ”یوم عوامی حقوق“ کا نام دے دیا گیا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| نام نہاد آزاد کشمیر کے محنت کش عوام نے نو ماہ پہلے مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز کیا۔ اس تحریک کے آغاز سے ہی محنت کش عوام نے مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کے حکومتی اقدامات کو آڑے ہاتھوں […]

February 7, 2024 ×