News

مزدور تحریک اور کمیونسٹ سیاست

مزدور تحریک اور کمیونسٹ سیاست

(اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نوجوان طالبعلم کا خط) میں، مظہر علی، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر ہوں۔ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا طالبعلم ہوں۔ جب سے میں اس پارٹی کا ممبر بنا ہوں ہم نے پاکستان بھر میں ابھرنے والی تحریکوں میں اپنے کردار کے حوالے سے پارٹی کے اجلاسوں […]

February 5, 2025 ×
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور) اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم گجومتہ انڈسٹریل ائیریا میں واقع ”زیڈ ڈی سی“ فیکٹری کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ یہ فیکٹری ہونڈا کمپنی کے لیے اشیاء/مصنوعات پیدا کرتی ہے۔ فیکٹری مالک زیادہ سے زیادہ […]

February 3, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی […]

January 31, 2025 ×
لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

(تحریر: ثاقب اسماعیل) اس وقت لاہور کی ایک کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی کو شدید سموگ نے محصور کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) دو ہزار کراس کر گیا۔ جبکہ50تک نارمل اور 51 سے 100 کے درمیان ائیر کوالٹی انڈیکس ماڈریٹ ہوتا ہے جو معمولی […]

January 29, 2025 ×
بلوچستان: ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے محنت کشوں کے سب سے بڑے صوبائی اتحاد کا قیام!

بلوچستان: ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے محنت کشوں کے سب سے بڑے صوبائی اتحاد کا قیام!

(انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) 22 جنوری کو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی میزبانی میں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کوئٹہ میں ایک کامیاب گرینڈ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں بلوچستان کے محنت کشوں اور ملازمین کی چالیس کے قریب تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کرتے ہوئے ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ […]

January 28, 2025 ×
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ میرا نام ثاقب ہے۔ میں آرٹ اینڈ ڈایزئن میں سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ اور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]

January 28, 2025 ×
حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

(تحریر: عرفان منصور) پچھلے سیزن میں چودہ ہزار روپے فی تھیلا والی ڈی اے پی، پینتالیس سو روپے فی تھیلا والی یوریا، دو اسپرے، دو ہزار سے پانچ ہزار روپے فی گھنٹہ پانی لگانے کے بعد کسان نے جو گندم اگائی اس کی صورتحال یہ تھی کہ کسان کو اٹھائیس […]

January 27, 2025 ×
بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے بلوچستان میں جاری ہسپتالوں کی نجکاری کے سلسلے میں اکتوبر 2024 ء سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک 22 جنوری 2025ء کو مذاکرات کی کامیابی کی شکل میں وقتی طور پر اپنے نتیجے کو پہنچ گئی ہے۔ اس کامیابی […]

January 27, 2025 ×
محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

(تحریر: آفتاب اشرف) محنت کش طبقے کی ہر اول پرتوں کو کمیونسٹ نظریات سے روشناس کراتے ہوئے انہیں منظم کرنا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے اہم ترین فرائض میں سے ایک ہے۔ اس مقصد کے لیے ملکی سطح پر فیکٹریوں، ملوں، عوامی اداروں اور مزدور بستیوں میں محنت کشوں پر مشتمل […]

January 25, 2025 ×
نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!

نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| سرکاری اداروں کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اگیگا کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگیگا کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر احتجاج کی کال دی گئی تھی جس کے نتیجے میں مورخہ 19 دسمبر، 26 […]

January 16, 2025 ×
خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا|   خیبر پختونخوا سابقہ فاٹا میں حالیہ دہشتگردی کی لہر میں اضافے کی وجہ سے لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر بے سر و سامانی کی حالت میں نقل مکانی کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں اور دہشت گرد گروہوں […]

January 14, 2025 ×
گلگت بلتستان: ہنزہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، مطالبات منظور کر لیے گئے!

گلگت بلتستان: ہنزہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، مطالبات منظور کر لیے گئے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| ہنزہ میں روزانہ 23 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنزہ بزنس ایسوسی ایشن، عوامی ایکشن کمیٹی ہنزہ اور مختلف سیاسی پارٹیوں نے 2 جنوری سے 8 جنوری تک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر علی آباد میں KKH (Karakoram Highway) پہ احتجاجی دھرنا دیا۔ اس […]

January 12, 2025 ×
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار!

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم ریئل اسٹیٹ ڈولپمنٹ کمپنی ”بلیو ورلڈ سٹی“ کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ جس نے قومی ایئر لائنز پی آئی اے کو 10 ارب روپے کی رقم پر خریدنے کی کوشش […]

January 10, 2025 ×
کوئٹہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا نجکاری مخالف کانفرنس کا انعقاد، نجکاری کے خلاف جنگ مگر کیسے؟

کوئٹہ: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا نجکاری مخالف کانفرنس کا انعقاد، نجکاری کے خلاف جنگ مگر کیسے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| بلوچستان میں ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پچھلے دو مہینوں سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران یکم جنوری 2025ء کو پی جی ایم آئی ہال سول ہسپتال میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس کانفرنس میں بلوچستان […]

January 3, 2025 ×