راولپنڈی: 2 فروری یوم سیاہ؛ ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
نجکاری کے خلاف جدوجہد کرنے والے پی آئی اے کے ان شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ان کی یہ قربانی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ متحد ہو کر نجکاری کے خلاف جدوجہد کی جائے اور اس انسانیت دشمن نظام کو اکھاڑ پھینکا جائے