News

ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |نعیم مہر| مورخہ15مئی بروز اتوار کو ملتان میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے ‘‘اور دوسرا سیشن ’’عالمی تناظر‘‘ پر تھا۔ پہلے سیشن […]

May 17, 2016 ×
گوجرانوالہ: اتحادِ اساتذہ کے زیر اہتمام پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن الیکشن 2016ء کے سلسلے میں انتخابی جلسہ

گوجرانوالہ: اتحادِ اساتذہ کے زیر اہتمام پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن الیکشن 2016ء کے سلسلے میں انتخابی جلسہ

رپورٹ: |محمد ابنِ ثناء| اتحادِ اساتذہ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(PPLA) کے الیکشن 2016ء کے سلسلہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام کالجوں سے نمائندوں کا ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جِس میں اتحادِ اساتذہ سے منسلک مردو خواتین نمائندوں اور ڈویژن […]

May 17, 2016 ×
اساتذہ کا دھرنا ختم! ماضی کے وہی وعدے دہرائے گئے،  نجکاری کی پالیسی جاری رہے گی

اساتذہ کا دھرنا ختم! ماضی کے وہی وعدے دہرائے گئے، نجکاری کی پالیسی جاری رہے گی

رپورٹ:| RWF لاہور| کل مورخہ 15مئی 2016ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ نے پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت میں جاری چیئرنگ کراس پر اپنا احتجاجی دھرنا رات 8 بجے ختم کر دیا۔ احتجاجی دھرنا دو دن سے جاری تھا جس کے مطالبات میں سرکاری سکولوں کی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن […]

May 16, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF، لاہور| پنجاب کے تعلیمی داروں کی نجکاری اور PEF کے حوالگی کے خلاف پنجاب بھر کے اساتذہ کااحتجاجی دھرنا پنجاب اسمبلی کر سامنے دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف کل دوپہر سے پنجاب بھر سے آئے اساتذہ کا پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت […]

May 15, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:|RWF ، لاہور| آج مورخہ 14 مئی 2016ء کو پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) نے اسمبلی ہال کے سامنے چیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنادیا ہوا ہے۔ اس دھرنے میں پورے پنجاب کے تمام اضلاع سے اساتذہ شریک ہیں اور سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر سے […]

May 14, 2016 ×
بھکر: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا

بھکر: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |بلال آذر| 8مئی بروز اتوار آل اساتذہ الائنس پنجاب کے زیرِ اہتمام کلمہ چوک گول پارک، بھکر میں احتجاجی دھرنے کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نجکاری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ کلورکوٹ، دریا خان، بھکر اور […]

May 9, 2016 ×
دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور […]

May 9, 2016 ×
حب: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی اور مظاہرہ

حب: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی اور مظاہرہ

رپورٹ: | اللہ ورایو | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر حب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ ریلی کے شرکاء نے سرخ پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس […]

May 7, 2016 ×
واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

تحریر: | مقصود ہمدانی | دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اس وقت زوال کا شکار ہے۔ یہ نظام اب انسانی سماج کو آگے بڑھانے کی طاقت کھو چکا ہے۔ اس کے سیفٹی والو بھی اب آہستہ آہستہ ختم ہو چکے ہیں اور یہ زائدپیداواریت کا شکار ہو چکا ہے۔ […]

May 5, 2016 ×
ملتان: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

ملتان: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

رپورٹ: | انعم پتافی | مورخہ 3 مئی 2016ء کو تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پنجاب ایس ای ایس ٹیچر ز ایسوسی ایشن ملتان اور پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن(PTU) کے زیر اہتمام چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر […]

May 3, 2016 ×
کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد

رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں […]

May 3, 2016 ×
ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | انعم پتافی | 1886ء میں ، کام کے اوقات کار کو بارہ تا سولہ گھنٹوں سے کم کر کے آٹھ گھنٹے کرنے کی جدوجہد میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کیا تھا۔آج 2016ء تک آتے آتے عالمی حکمران طبقے نے اپنے ظالمانہ جبر اور […]

May 3, 2016 ×
ایبٹ آباد: یوم مئی پر ریلی کا انعقاد

ایبٹ آباد: یوم مئی پر ریلی کا انعقاد

رپورٹ: | عمران خان | یوم مئی پر مزدور یونینوں نے ایبٹ آباد میں مشترکہ ریلی نکالی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی میں شریک یونینز میں آل ٹیچرز ایسوسی ایشن، سی این ڈبلیو،ٹی ایم اے، ریڑھی بان اور دیگر ادارے شامل تھے۔ ریلی کا آغازپریس […]

May 3, 2016 ×
دادو: عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ

دادو: عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ

رپورٹ: | خالد جمالی | یوم مئی پر دادو شہر میں شکاگو کے شہید مزدوروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کی لئے ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے لئے شہر اور گرد ونواح کے مزدور اپنی اپنی ٹریڈ یونینز کے ہمراہ اورمختلف مزدور تنظیمیں ہائی […]

May 3, 2016 ×