Youth

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پنجاب یونیورسٹی برانچ، لاہور | حالیہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلوں کی مرمت کی آڑ میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک کلین اپ آپریشن کیا۔ جس کے تحت تمام ہاسٹلوں کو جبری طور پر خالی کروایا گیا۔ طلبہ پر تشدد کیا گیا اور ان کا سامان […]

October 9, 2025 ×
خیبر پختونخوا: سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج۔۔۔سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیاں بنانے کی طرف بڑھو!

خیبر پختونخوا: سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج۔۔۔سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیاں بنانے کی طرف بڑھو!

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی ،خیبرپختونخوا | خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی نجکاری کی پالیسی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف پرائمری سکولوں اور کالجوں کو پرائیویٹائز کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے خلاف پورے پختونخوا میں طلبہ اور ٹیچنگ سٹاف نے بھر پور احتجاج […]

October 7, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|شہداد بلوچ، کراچی| یہ 13 اگست 2020ء کی بات ہے جب سوشل میڈیا پر ایک خبر تیزی سے گردش کرتی ہے کہ تُربَت میں FC نے کراچی یونیورسٹی کے ایک نوجوان طالبعلم کو والدین کے سامنے گولیوں سے چھلّنی کر ڈالا! (شہید حیات بلوچ کے سینے پر ہاتھ باندھ کر […]

September 26, 2025 ×
لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ […]

September 17, 2025 ×
گلگت بلتستان: سوست بارڈر پر غیر آئینی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی دھرنا! جدوجہد تیز ہو!

گلگت بلتستان: سوست بارڈر پر غیر آئینی ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی دھرنا! جدوجہد تیز ہو!

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان | پاکستان کو شاہراہِ قراقرم کے ذریعے چین سے ملانے والا سرحدی علاقہ سوست گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے احتجاجی دھرنے کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ دھرنا تاجران ایکشن کمیٹی کی قیادت میں ریاستی جبر اور بے شمار رکاوٹوں کے باوجود بھرپور انداز […]

September 11, 2025 ×
لاہور: کوئین میری سکول انتظامیہ کا فیسوں میں 70 فیصد اضافہ! جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

لاہور: کوئین میری سکول انتظامیہ کا فیسوں میں 70 فیصد اضافہ! جینا ہے تو لڑنا ہوگا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| کوئین میری سکول انتظامیہ نے بچوں کی فیسوں میں 70 فیصد تک اضافہ کر دیا، جبکہ ٹرانسپورٹ فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتابیں اور یونیفارم کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں۔ طلبہ کے والدین نے فیسوں […]

August 30, 2025 ×
دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!

دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت دنیا ایک ڈرامائی اور منفرد عہد سے گزر رہی ہے، اس کو سمجھنے اور سمجھ کر بدلنے کے خواہاں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کے لیے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا […]

March 18, 2025 ×
میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

(تحریر: عبداللہ؛ طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور) وہ تفاوتیں ہیں میرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہےکہ تو آسماں پہ ہو تو ہو، پہ سرِ زمین کوئی اور ہے! فطرت نے کبھی امیر و غریب پر فرق نہیں کیے۔ چاند کی چاندنی اپنی شیرینی سے لطف اندوز ہونے […]

February 21, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی […]

January 31, 2025 ×
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ میرا نام ثاقب ہے۔ میں آرٹ اینڈ ڈایزئن میں سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ اور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]

January 28, 2025 ×
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]

October 19, 2024 ×
ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات

ریپ اور ہراسمنٹ کے خلاف ملک گیر طلبہ احتجاجوں پر عوامی تاثرات

اپنا جھوٹا وقار کھو چکے ہوبم چلاؤ کہ گولیاں ماروخلق کا اعتبار کھو چکے ہو اس وقت لاہور سمیت ملک کے سینکڑوں تعلیمی اداروں میں طلبہ تحریک جاری ہے جس میں لاکھوں طلبہ حکمران طبقے کی لاگ اپنی نفرت کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ حکومت نے ان احتجاجوں […]

October 18, 2024 ×
لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 14اکتوبر کو لاہور شہر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج رہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور کے کیمپس 10 میں سکیورٹی گارڈ نے گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کا ریپ کیا ہے، جس کے خلاف وہ […]

October 15, 2024 ×
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا! تمام اقتدار محنت کشوں اور طلبہ کمیٹیوں کو منتقل کرو!

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حکومت کا تختہ الٹ گیا! تمام اقتدار محنت کشوں اور طلبہ کمیٹیوں کو منتقل کرو!

| تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| انقلابی عوام نے شیخ حسینہ حکومت کا تختہ 15 سالہ مسلسل اقتدار کے بعد الٹ دیا ہے! اس تحریر کو لکھتے وقت لاکھوں افراد ڈھاکہ داخل ہو چکے ہیں اور آج شام تک کئی لاکھ مزید متوقع ہیں۔ عوام نے گانا بھابن (وزیراعظم رہائش) پر […]

August 5, 2024 ×