Global Economy

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| ایک ہفتہ منڈی میں کہرام کے بعد ٹرمپ نے اب فیصلہ کیا ہے کہ پسپائی میں ہی حکمت ہے اور ”جوابی“ محصولات کو فی الحال نافذ کرنا مؤخر کر دیا ہے۔ لیکن ابھی بھی تجارتی جنگ اپنے جوبن پر ہے اور منڈیاں خوف […]

April 27, 2025 ×
ٹرمپ کی نافذ کردہ محصولات نئے ہنگامہ خیز عہد کی نشاندہی کرتے ہیں

ٹرمپ کی نافذ کردہ محصولات نئے ہنگامہ خیز عہد کی نشاندہی کرتے ہیں

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: آصف لاشاری| مالیاتی منڈیاں ٹرمپ کی جانب سے 2 اپریل 2025ء کے روز نئے محصولات کے اعلان سے ڈگمگا رہی ہیں۔ پورے سرمایہ دار طبقے کے اعتماد کو ان سے شدید دھچکا لگا ہے چونکہ ٹرمپ نے 19ویں صدی کے بعدسے سب سے بلند محصولات […]

April 14, 2025 ×
ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

|تحریر: نکلس ایلبن سیونسن، ترجمہ: جلال جان| (نوٹ: یہ آرٹیکل 28 مارچ 2025ء کو مارکسسٹ ڈاٹ کام پر شائع ہوا تھا۔) انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ٹرمپ اپنے نئے ٹیرف پیکج کا اعلان کرنے والا ہے، جسے وہ خود ’یومِ آزادی‘ کہہ رہا ہے۔ تجزیہ نگار، سیاستدان، سفارتکار […]

April 14, 2025 ×
عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر|   ”دہائیاں گزر جاتی ہیں اور کچھ نہیں بدلتا، اور پھر چند دن ایسے آتے ہیں جن میں دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔“ (لینن) 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں […]

April 13, 2025 ×
دیوالیہ ہوتے بینک اور سرمایہ داری کا عالمی بحران

دیوالیہ ہوتے بینک اور سرمایہ داری کا عالمی بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: خالد رتا| عالمی مالیاتی منڈیوں کی صورتحال بد سے بدتر ہوچکی ہے۔ امریکہ میں تین اور سوئٹزرلینڈ میں ایک بینک کے انہدام کے بعد مارکیٹیں اگلی کمزور کڑی کے ٹوٹنے کے انتظار میں ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 24 مارچ 2023ء کی […]

March 29, 2023 ×
سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی معیشت اس وقت دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑی ہے اور بحران بد ترین شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کر کے اس ملک کے عوام پر بد ترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے باوجود واشنگٹن میں […]

December 11, 2022 ×
عالمی معیشت: شرح سود میں اضافے کے باوجود گہرا ہوتا بحران

عالمی معیشت: شرح سود میں اضافے کے باوجود گہرا ہوتا بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| پچھلے چند مہینوں میں کئی ممالک کے مرکزی بینکوں نے افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے تیزی سے شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ پرسوں فیڈرل ریزرو (امریکی مرکزی بینک) نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کیا اور گزشتہ روز بینک […]

November 4, 2022 ×
دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران: سرمایہ داروں کی منافع خوری، محنت کشوں کی ذلت

دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران: سرمایہ داروں کی منافع خوری، محنت کشوں کی ذلت

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سرد موسمِ سرما کی آمد ہے۔ نیٹو اور روس کے سامراجی تصادم کا پورا بوجھ محنت کشوں اور غریبوں کے اوپر پڑ رہا ہے جو اس کی قیمت آسمان کو چھوتے بلوں اور ٹھنڈے گھروں کی صورت چکا رہے ہیں، جبکہ مٹھی بھر گیس […]

October 9, 2022 ×
سرمایہ داری کا گہرا ہوتا بحران، بڑھتا افراط زر اور شرح سود؛ متوقع دیوالیے اور معاشی تباہی

سرمایہ داری کا گہرا ہوتا بحران، بڑھتا افراط زر اور شرح سود؛ متوقع دیوالیے اور معاشی تباہی

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: ولید خان| بے قابو افراطِ زر کو کنٹرول کرنے کے لئے مرکزی بینک شرح سود بڑھا رہے ہیں اور نتیجتاً کساد بازاری جنم لے رہی ہے۔ ہر لمحہ سنگین ہوتا سرمایہ دارانہ بحران حکمران طبقے میں تقسیم کو بڑھا رہا ہے۔ ایک سوشلسٹ انقلاب ہی اس […]

October 3, 2022 ×
پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×
بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

بڑھتی مہنگائی، معاشی جمود اور طبقاتی جدوجہد: عالمی سرمایہ داری کا نیا عہد

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنگ، وباء اور تحفظاتی پالیسیوں کے مسلسل طوفان میں گھِر کر عالمی معیشت شدید ہنگاموں کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔ مہنگائی اور کساد بازاری کا خطرناک ملاپ سرمایہ داری کے سر پر منڈلا رہا ہے۔ یہ حالات ہر جگہ پر انقلابی سماجی دھماکوں […]

July 1, 2022 ×
2021ء کی سٹہ بازی اور دیوہیکل مالیاتی بحران کا امکان

2021ء کی سٹہ بازی اور دیوہیکل مالیاتی بحران کا امکان

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان| سال 2020ء میں مرکزی بینکوں نے کورونا وباء کے نتیجے میں گھمبیر ہوتے معاشی بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے 10 ٹریلین ڈالر چھاپ کر منڈی میں جھونک دیئے۔ پیسوں کی اس تاریخی بارش پر منڈیوں نے کس ذمہ داری اور متانت کا ثبوت […]

February 19, 2022 ×
مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء نے پہلے سے موجود سرمایہ دارانہ بحران کو مزید تیز اور گہرا کر دیا ہے۔ آج ہمیں دہائیوں کے سب سے گہرے سماجی، معاشی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ کچھ حد تک معاشی بحالی کے باوجود، پچھلے عرصے میں سرمایہ داروں […]

February 18, 2022 ×
یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

|تحریر: ڈیلن کوپ، ترجمہ: ولید خان| اس وقت پوری دنیا میں صنعتوں کو مزدوروں کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے پیداوار منجمد ہو گئی ہے اور سپلائی چینز برباد ہو رہی ہیں۔ سرمایہ دارانہ منڈی کا مطلب انتشار اور بحران ہے۔ صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت ہی […]

October 26, 2021 ×