اسپین: بائیں بازو کی مخلوط حکومت کا قیام۔۔ پھولوں کی سیج یا کانٹوں کا ہار؟
10 نومبر 2019ء کو منعقد ہونے والے ہسپانوی انتخابات کا نتیجہ 28 اپریل کے انتخابات سے زیادہ سیاسی عدم استحکام کا باعث بن چکا ہے۔
10 نومبر 2019ء کو منعقد ہونے والے ہسپانوی انتخابات کا نتیجہ 28 اپریل کے انتخابات سے زیادہ سیاسی عدم استحکام کا باعث بن چکا ہے۔
|تحریر: یاسر ارشاد| محکوم اقوام کے حالاتِ زندگی عمومی طور پر اس قدر بھیانک ہوتے ہیں کہ ان کے خطوں میں بسنے والے عوام اور نوجوانوں کے لیے آزادی کا سوال انتہائی فوری اور عملی نوعیت کا ہوتا ہے۔ ایک غاصبانہ جبر تلے ان خطوں کے وسائل کی لوٹ مار، […]
|تحریر: سوشلسٹ اپیل(برطانیہ)، ترجمہ: اختر منیر| یہ عام انتخابات برطانیہ کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہونے جا رہے ہیں۔ ان کے پوری دنیا پر انتہائی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ کوربن ملک کے طول و عرض میں اپنی انتخابی مہم کو لے کر آگے بڑھ رہا ہے جس میں […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 7نومبر کی شب کو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کی مرکزی قیادت نے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تقریباً ایک ماہ سے جاری ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا اور یوں اس نجکاری مخالف جدوجہد کا ایک مرحلہ اختتام پذیر […]
|تحریر: ولید خان| کسی بھی عہد میں حکمران طبقہ نہ صرف وسائل اور ریاست پر قابض ہوتا ہے بلکہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تاریخ کو بھی مستقل مسخ کرتا رہتا ہے تاکہ ظلم و جبر اور استحصال کے شکار عوام کے ذہن سے ان کی اصل تاریخ ختم […]
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| انقلاب روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 3 نومبر کو بلوچی اکیڈمی میں کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریب رونمائی کی گئی۔ اس شاندار تقریب کو باقاعدہ طور پر اس عظیم انقلاب کے نام […]
|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 6نومبر کو لاہور ہائیکورٹ نے گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے نجکاری مخالف احتجاج اور ہڑتال کے خلاف دائر کی گئی ایک رٹ پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے اپنے عوام دشمن اور مزدور کش چہرے سے نقاب اٹھا دیا۔ متعلقہ جج نے عدالت میں ریمارکس دیتے […]
|تحریر: آدم پال| مہنگائی اور بیروزگاری میں بدترین اضافے نے محنت کش عوام کی زندگیاں جہنم سے بھی بدتر کر دی ہیں۔ علاج کی سہولیات آبادی کی ایک وسیع تر اکثریت کے لیے خواب بن چکی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں کی تیز ترین نجکاری کے بعد یہ بنیادی سہولیات بھی […]
|تحریر: جارج مارٹن؛ ترجمہ: ولید خان| 14 اکتوبر کو سانتیاگو دی چلی میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا جسے چلی کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج کہا گیا ہے۔ اور یہ درست ہے کہ یہ ریلی 1988ء میں ”NO“ مہم کی اختتامی ریلی جس میں […]
|تحریر: رائے اسد| سرمایہ دارانہ نظام کے بے شمار جرائم میں سے ایک بیروزگاری بھی ہے۔ بحران کے شدید ہونے کے ساتھ ساتھ یہ مرض بھی پھیلتا جا رہا ہے اور آئے روز بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پوری دنیا میں کروڑوں افراد بیروزگار ہیں اور ایک […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| 22 ا کتوبر کو مظفرآباد میں پی این اے کے پرامن مارچ پر ریاست کے وحشیانہ جبر کے کے نتیجے میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا اور سینکڑوں زخمی ہوئے جبکہ 40 سے زائد کارکنان کو گرفتار کیا گیا جنہیں اگلے روز وزیراعظم راجہ […]
|تحریر: مینا صمادی؛ ترجمہ: ولید خان| یکم اکتوبر سے دیو ہیکل احتجاجوں اور ریڈیکل مظاہروں نے پورے عراق کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ اس مرتبہ بغداد سے شروع ہونے والی یہ بغاوت تیزی سے پورے ملک میں پھیل چکی ہے۔ عراقی افواج اور پولیس نے شدید ظلم و جبر […]
|تحریر: آصف لاشاری| گذشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سانحۂ ساہیوال کا فیصلہ سنا دیا اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سانحۂ ساہیوال کے مقتولین ’شک‘ کی بنا پر دن دیہاڑے بھون دیے گئے تھے جبکہ ان کے قاتلوں کو شک کا […]