Recent

راولاکوٹ: ”ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریاں، وجوہات اور حل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!

راولاکوٹ: ”ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریاں، وجوہات اور حل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام ”ماحولیاتی تبدیلی، سماجی بحران اور انقلابی حل“ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ موسم کی خرابی کے باوجود شہریوں، طلبہ اور محنت کشوں کی نمایاں تعداد نے شرکت کی، جو ماحولیاتی بحران پر بڑھتی ہوئی […]

August 27, 2025 ×
سندھ: سرکاری ملازمین  نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!

سندھ: سرکاری ملازمین نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| آئی ایم ایف اور دیگر سامراجی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں کی جانب سے محنت کش عوام پر معاشی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں، دیگر تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پیپلز پارٹی، جو خود کو نام نہاد جمہوریت کی علمبردار […]

August 27, 2025 ×
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات اور دنیا پر اس کے اثرات

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات اور دنیا پر اس کے اثرات

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| الاسکا سے آنے والی خبروں نے یورپ کے ہر دارلحکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ظاہر ہے میں عام عوام کی نہیں بلکہ ان عاقل و بالغ مرد و خواتین کی بات کر رہا ہوں جو اپنے آپ کو ہمارے قائد کہلانا پسند […]

August 25, 2025 ×
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک لاکھانی خاندان کو شامل کر رہے ہیں، جن کی ظاہر کردہ کل دولت ایک بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے۔ جن کے […]

August 25, 2025 ×
میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: صائم گجر، لاہور| جب میں تقریباً 15 یا 17 سال کا تھا، تو میں نے ایسی چیزیں محسوس کرنا شروع کیں جنہوں نے مجھے اندر سے پریشان کیا۔ میرے آس پاس کی دنیا میں، خاص طور پر میرے اپنے معاشرے، اسکول اور کھیل کے کلب میں، میں نے دیکھا […]

August 23, 2025 ×
گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی

گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی: گلگت بلتستان| گزشتہ چند دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی ایک نہایت سنگین عالمی مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے اثرات صرف درجہ حرارت میں اضافے تک محدود نہیں بلکہ برفانی تودوں کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور شدید قدرتی آفات کی شکل میں پوری […]

August 23, 2025 ×
کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!

کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 15، 16 اور 17 اگست کو پاکستان بھر سے آئے 300 کے قریب انقلابی کمیونسٹ راولاکوٹ، ”آزاد“ کشمیر میں کمیونسٹ سکول میں شرکت کے لیے اکٹھے ہوئے۔ بدترین مہنگائی، بلوچستان اور پختونخواہ میں بدامنی، شدید بارشوں، سیلاب اور ٹریفک کی بندش کے باوجود کامریڈز ہر طرح […]

August 22, 2025 ×
ٹراٹسکی کی شہادت کے المناک سیاسی اثرات

ٹراٹسکی کی شہادت کے المناک سیاسی اثرات

|تحریر: ٹیڈ گرانٹ، ترجمہ: نبیل خان| (ٹراٹسکی کی 85 ویں برسی کے موقع پر ہم اپنے قارئین کے لیے 1990ء میں ٹراٹسکی کی شہادت کے پچاس سال پورے ہونے پر کامریڈ ٹیڈ گرانٹ کی یہ خصوصی تحریر ایک دفعہ پھر شائع کر رہے ہیں۔) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں […]

August 21, 2025 ×
بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں […]

August 21, 2025 ×
خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی

خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| حالیہ سیلاب نے پاکستان کے شمالی حصوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے، جن میں خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ پورے کے پورے گاؤں مٹ گئے اور سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ انسانی اور معاشی نقصان بے پناہ ہے۔ […]

August 18, 2025 ×
عالمی شکست و ریخت میں کندن بنتا انقلابی اوزار: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی پہلی بین الاقوامی کانگریس

عالمی شکست و ریخت میں کندن بنتا انقلابی اوزار: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی پہلی بین الاقوامی کانگریس

|رپورٹ: مارکسزم کے دفاع میں| ہم سرمایہ داری کے آج تک کے سب سے بڑے بحران سے گزر رہے ہیں۔ عدم مساوات اپنی نئی حدوں کو چھو رہا ہے۔ موجودہ دور میں دوسری عالمی جنگ کے بعد کی سب سے زیادہ جنگیں جاری ہیں، اور عالمی معیشت سُست روی، مہنگائی […]

August 13, 2025 ×
اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان| 28 جولائی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا گیا، جو 31 جولائی تک جاری رہا۔ احتجاج میں شامل سرکاری ملازمین کے بنیادی مطالبات میں وفاقی حکومت کی طرز پر صوبائی ملازمین […]

August 9, 2025 ×
گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں| 30 جولائی کو انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے ساتھیوں نے 15 ممالک کے 26 شہروں میں اکٹھے ہو کر گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی (AAC-GB ) سے تعلق رکھنے والے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں پاکستانی ریاست کے حکم پر اذیت […]

August 6, 2025 ×
کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: گلباز خان| 6مئی سے 10مئی تک بھارت اورپاکستان کے درمیان جاری رہنے والی جنگ سینکڑوں انسانوں کو زخمی یا موت کے گھاٹ اتار کر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ جموں کشمیر کی سامراجی تقسیم کی علامت لائن آف کنٹرول اس بار بھی سب سے زیادہ خون آشام”محاذ“ ثابت ہوا […]

August 4, 2025 ×