Recent

کشمیر: سکول اساتذہ کی ہڑتال جاری۔۔۔گرفتاریاں اور خواتین کی جرات مندانہ مزاحمت!

کشمیر: سکول اساتذہ کی ہڑتال جاری۔۔۔گرفتاریاں اور خواتین کی جرات مندانہ مزاحمت!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آزاد کشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن گزشتہ ایک ماہ سے اپنے سکیل اپ گریڈیشن کے تسلیم شدہ مطالبے پر عملدرآمد کے لیے سراپا احتجاج ہے۔ احتجاج کا آغاز پہلے مرحلے پر کلاسز کے بائیکاٹ سے کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے پر سکولوں کے اندر ہی احتجاجی […]

July 10, 2023 ×
فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

|تحریر: رابرٹ سارتی، ترجمہ: سلمیٰ نذر| 3 جولائی کو نیم شب کے وقت فلسطین میں جنین کے مہاجرین کے کیمپ پر ایک طوفان برپا ہوا، جو 48 گھنٹے جاری رہا۔ اس طوفان نے ایسے اثرات مرتب کیے جو کرہ ارض پر جہنم کی تشبیہ کرتے تھے۔ یہ طوفان اسرائیلی فوج […]

July 9, 2023 ×
کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

|تحریر: آدم پال|     ابنِ حسن کی ادب اور جمالیات کے موضوع پر انتہائی اہم تحریریں اب کتاب کی شکل میں شائع ہو چکی ہیں اور خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ ادب اور جمالیات کسی بھی سماج کے تانے بانے کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں کسی بھی صورت […]

July 9, 2023 ×
امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

|تحریر: حمید علی زادے، بین کری، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری کا بحران سویت یونین کے انہدام کے بعد بننے والے عالمی نظم کا بھی بحران ہے جس کی بنیاد امریکی سامراج کا عالمی تسلط تھا۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت بن چکا ہے، روس کی سرکشی بڑھتی […]

July 8, 2023 ×
بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| یکم جولائی 2023ء کو ضلع چاغی کے علاقے گردی جنگل میں جرگہ کے سربراہ کے حکم پر لڑکی (ش ر) کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد لیویز فورس نے کاروائی […]

July 7, 2023 ×
ٹائٹن آبدوز بمقابلہ تارکین وطن کی کشتی: پانچ امیر ترین جانیں سینکڑوں غریب جانوں پر برتر

ٹائٹن آبدوز بمقابلہ تارکین وطن کی کشتی: پانچ امیر ترین جانیں سینکڑوں غریب جانوں پر برتر

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جویریہ ملک| پچھلے دو ہفتوں سے زائد عرصے سے دنیا کو عالمی سطح کے کروڑوں ڈالر آپریشن کا ایک ڈراؤنا تھیٹر شو دکھایا گیا ہے جو ٹائٹن آبدوز کے پانچ مسافروں کی جان بچانے کے لیے جاری تھا لیکن اب یہ بتایا جا رہا ہے کہ […]

July 6, 2023 ×
بیگانگی اور سماج

بیگانگی اور سماج

(تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں) ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ میگزین کے 41 ویں شمارے میں ایلن ووڈز کا اداریہ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں اس شمارے کی تازہ اشاعت کے لیے آرٹیکلز پر نظر دوڑاتے ہوئے جس چیز نے مجھ کو اپنی جانب متوجہ کیا وہ بیگانگی […]

July 5, 2023 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 2)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 2)

سوال: وہ کون سے حالات ہوتے ہیں کہ محنت کش طبقہ اپنی قوت محنت سرمایہ دار طبقے کے پاس بیچنے پر مجبور ہو جاتا ہے؟ جواب: سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کی حیثیت محض ایک جنس کی مانند ہوتی ہے، اس کی قدر کا تعین ان قوانین کی بدولت ہی […]

July 3, 2023 ×
روس: خانہ جنگی کا خطرہ کیوں پیدا ہوا؟

روس: خانہ جنگی کا خطرہ کیوں پیدا ہوا؟

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| پچھلی ہفتہ وار چھٹیوں میں روس کے اندر رونما ہونے والے واقعات نے ہر قسم کی افواہوں اور چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے۔ جمعے کی شام کو ویگنر گروپ (پرائیویٹ فوج جو پیسوں کیلئے کام کرتی ہو) کے سربراہ اولیگارش (بڑا کاروباری شخص […]

June 28, 2023 ×
کراچی: لیو انکیشمنٹ کے حصول کیلئے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین کی جدوجہد جاری ہے

کراچی: لیو انکیشمنٹ کے حصول کیلئے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین کی جدوجہد جاری ہے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| پچھلے لگ بھگ دو ماہ سے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین اپنے جائز لیو انکیشمنٹ کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ لیو انکیشمنٹ بنیادی طور پر تہواروں کے دوران دی گئی چھٹیوں کا معاوضہ ہے جو آج کے لیبر قوانین کے عین مطابق محنت کشوں کا حق […]

June 26, 2023 ×
اداریہ: سوشلزم کے نظریات کا دفاع اور انقلاب کی جدوجہد

اداریہ: سوشلزم کے نظریات کا دفاع اور انقلاب کی جدوجہد

لینن نے کہا تھا کہ مارکسزم کے نظریات کا دفاع جہاں سیاسی اور معاشی میدان میں کرنا ضروری ہے وہاں نظریاتی میدان میں ان کا دفاع انتہائی اہم ہے۔ مارکسزم کے جنم سے لے کر آج تک سرمایہ دار طبقے کے گماشتے اس نظریے پر ہر طرح کے حملے کرتے […]

June 24, 2023 ×
یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

|تحریر: الیگزینڈروس کیراگونس، پیٹروکلوس سالتس، ترجمہ: جویریہ ملک| اس وقت دنیا بھر میں خبروں کی سرخیوں کا غلبہ یہ ہے کہ مٹھی بھر دولت مند سیاحوں، جس میں ایک برطانوی ارب پتی بھی شامل ہے، کی بازیابی کے لیے ایک بہت بڑا تلاش اور بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) آپریشن جاری […]

June 21, 2023 ×
ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: جویریہ ملک| گزشتہ رات (16 جون 2023ء) پونے ایک بجے، مجھے میکسیکو سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس کا مجھ پر گہرا اثر ہوا۔ مجھے بتایا گیا کہ میرے پرانے دوست اور کامریڈ ایسٹیبن وولکوف اب ہم میں نہیں رہے۔ اگرچہ میں یہ نہیں […]

June 20, 2023 ×
پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

|تحریر: آفتاب اشرف| ”لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکے اور خود فریبی کا بیوقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی،مذہبی،سیاسی اور سماجی نعرے بازی، اعلامیوں اور دعوؤں کے پس پشت موجود مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں […]

June 14, 2023 ×