Recent

مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ

مشرق وسطیٰ: سامراج کی بھڑکائی ہوئی آگ

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: علی عیسیٰ| مورخہ 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کی منطقی صورتحال غزہ کی جنگ تک محدود نہ رہی بلکہ متواتر جنگ کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]

November 8, 2024 ×
پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا | پارا چنار کو پشاور سے منسلک کرنے والی مین شاہراہ 12 اکتوبر یعنی پچیس دنوں سے حکومت کے جانب سے بند کر دی گئی ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 لوگ ہلاک ہو […]

November 7, 2024 ×
ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

|تبصرہ: سلمیٰ ناظر| ناول ”ماں“ کے لکھاری میکسم گورکی کا تعلق روس سے تھا اور وہ انقلابی نظریات رکھنے والے سوشلسٹ تھے۔ میکسم گورکی اور انقلاب ِروس کے رہنما لینن کے خیالات ابتدا ہی سے کافی میل کھاتے تھے، لہٰذا انقلابی کام اور انقلابی خیالات میں اور ذاتی طور پر […]

November 6, 2024 ×
ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: اتفاق میں طاقت ہے، تقسیم میں محکومی!

”آزاد“ کشمیر: اتفاق میں طاقت ہے، تقسیم میں محکومی!

|تحریر: عمر ریاض خان |   ٓآزاد جموں و کشمیر میں آٹے اور بجلی کے گرد بننے والی تحریک اپنی جزوی کامیابی کے بعد پیچیدہ مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ بلا شبہ یہ تحریک آزاد جموں کشمیر کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی کامیاب ترین تحریک رہی ہے جس […]

November 4, 2024 ×
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 2)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 2)

پہلی قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اگر ہم کسی بھی سرمایہ دارانہ اخبار کا مطالعہ کریں یا میڈیا چینل دیکھیں تو اس میں تواتر کے ساتھ ایک بات کہی جاتی کہ عوام میں شعور کی کمی ہے اور یہ شعور جدید تعلیم کے ذریعے ہی آ سکتا ہے۔ […]

November 3, 2024 ×
کراچی یونیورسٹی: اساتذہ، طلبہ اور ملازمین کے عذابوں کی آماجگاہ!

کراچی یونیورسٹی: اساتذہ، طلبہ اور ملازمین کے عذابوں کی آماجگاہ!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| کراچی یونیورسٹی ملک کا بہت بڑا اور اہم تعلیمی ادارہ ہونے کے باوجود اپنے طلبہ، اساتذہ اور ملازمین (مستقل و عارضی) کے لیے مسائل اور عذابوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ معاشی بحران جو کہ یہاں پاکستان میں بھی عالمی بحران کا ہی تسلسل ہے، […]

November 3, 2024 ×
حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ […]

November 2, 2024 ×
تصویر کا دوسرا رخ: واپڈا کے عارضی ملازمین کی المناک داستان!

تصویر کا دوسرا رخ: واپڈا کے عارضی ملازمین کی المناک داستان!

بہاولپور: کمیونسٹ اخبار کے نمائندے کا ایک ڈیلی ویجز میٹر ریڈر سے انٹرویو (ادارے یا یونین کی طرف سے کسی کاروائی کے پیش نظر میٹر ریڈر نے اپنا نام اور آفس کو صیغہ راز میں رکھنے کی درخواست کی) نمائندہ کمیونسٹ: کیا آپ مستقل ملازم ہیں؟ میٹر ریڈر: نہیں۔ میں […]

November 2, 2024 ×
خواتین کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کرنی چاہیے؟

خواتین کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کرنی چاہیے؟

|تحریر: سلمیٰ ناظر| آج پوری دنیا میں محنت کش عوام کی لڑاکا قوتیں سرمایہ دارانہ نظام کی بے رحم اور جابر قوتوں کے ساتھ نبرد آزما ہیں۔ ان نبرد آزما لڑاکا قوتوں میں ہمیں بھاری تعداد محنت کش طبقے کی خواتین اور طالبات کی بھی نظر آتی ہے۔ اس وقت […]

November 1, 2024 ×
امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| چند دنوں بعد منعقد ہونے والے انتخابات کے دونوں امیدوار اس وقت برابر کھڑے ہیں اور آپ حکمران طبقے کی پریشانی کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں جن میں سے زیادہ تر بے لگام ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہیں۔ لیکن اس کا اسٹیبلشمنٹ […]

November 1, 2024 ×
پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

|تحریر: ولید خان| وزارت برائے معاشی امور نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں جولائی 2018ء سے جون 2023ء تک ریاست نے 57.27 ارب ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ ابھی ان اعداد و شمار میں آئی ایم ایف کا کوئی قرضہ شامل نہیں۔ اس وقت پاکستان ان […]

October 30, 2024 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا عوام کو صحت کی مفت و معیاری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے […]

October 30, 2024 ×
لینن نے ہیگل کا مطالعہ کیسے کیا؟

لینن نے ہیگل کا مطالعہ کیسے کیا؟

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | 1914ء کی خزاں کے دن تھے جب لینن نے ہیگل کی تحاریر کا مطالعہ شروع کیا۔ اس کے نوٹس اس جدلیاتی طریق کار کی گہری فہم کے غماز ہیں جس میں لینن کو کمال درجے کی مہارت حاصل تھی۔ اس آرٹیکل میں […]

October 29, 2024 ×