واپڈا: حفاظتی آلات کی عدم دستیابی‘ محنت کشوں کی پے در پے ہلاکتیں
اب تک کی تمام شہادتوں کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو تقریباً 12000 واپڈا محنت کش اپنی زندگیا ں عوام کے گھروں کو روشن رکھنے کی غیر محفوظ تگ و دو میں گنوا چکے ہیں
اب تک کی تمام شہادتوں کے ریکارڈ کو دیکھا جائے تو تقریباً 12000 واپڈا محنت کش اپنی زندگیا ں عوام کے گھروں کو روشن رکھنے کی غیر محفوظ تگ و دو میں گنوا چکے ہیں
’’آزادی‘‘ کے نعروں کی گونج وادی سے ابھر کر ایک بار پھر پورے کشمیر میں پھیل چکی ہے۔ تحریک تھمنے کی بجائے بار بار مزید شدت سے ابل پڑتی ہے۔ بہیمانہ بھارتی ریاستی جبر اپنی انتہاؤں کے باوجود تحریک کو پسپا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا
پچھلے ایک مہینے سے سعودی عرب، عرب امارات اور بحرین نے قطر کی مکمل ناکہ بندی کی ہوئی ہے جبکہ مصر نے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے ہیں۔ ان واقعات نے مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران کھڑا کر دیا ہے جس کے حوالے سے دنیا کی بڑی سامراجی طاقتیں کافی پریشان ہیں
|تحریر: پارس جان| بالآخر سپریم کورٹ میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (JIT )کی رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف اور اس کے خاندان کی آمدنی اور ان کے اخراجات میں پایا جانے والا تفاوت اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ […]
اس سے قطع نظر کہ بالشویزم کے بارے میں کوئی کیا سوچتا ہے، یہ حقیقت ناقابل تردید ہے کہ روسی انقلاب انسانی تاریخ کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک ہے اور بالشویکوں کا اقتدار عالمی اہمیت کا حامل مظہر ہے
ایسی مثال کسی اور ادارے میں کارِ سرکار کرتے ہوئے پیش آتی تو شاید ایثار و قربانی کی عظیم مثال بن کر جگمگاتی ہوئی ہماری درسی کتابوں کی زینت بنتی اور کم از کم بعد والے دو کو میڈل بھی ملتے
خالی جگہ کب۔۔ کب تک خالی رہے گی! پیزا ہٹ یا میکڈونلڈ، بینک یا پراپرٹی دفتر اچھی یعنی مشہور کتابیں چھانٹ لی جائیں گی باقی ردی والوں کے جلسے کو رونق بخشیں گی ہائے ہائے ہائے! لائبریری بند ہونے پر افسوس بیکار ہے نوٹ چھاپ، نمبر ٹانک ہجوم پڑھنے پڑھانے […]
|رپورٹ: سلمیٰ نذر| جناح لائبریری گوجرانوالہ شہر کی مشہور لائبریری ہے مگر گذشتہ ایک ماہ سے لائبریری احتجاجاً بند کر دی گئی ہے۔ جب لائبریری کے سٹاف ممبران سے احتجاج کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں بتایا کہ 2015ء سے پہلے لائبریری میونسپل کارپوریشن کے ماتحت تھی اور وہی […]
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ روز واپڈا کے لائن مین محمد علی موسیٰ خیل میں دورانِ ڈیوٹی کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع ہی پر شہید ہو گئے۔ واپڈا ہائیڈرو یونین کی طرف سے مذکورہ محنت کش کی شہادت کیخلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں اور […]
|رپورٹ: گل زادہ صافی| کامونکے ٹیکسٹائل مل میں کام کے دوران 40سالہ مزدور مشین میں جسم آنے سے پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ مزدور چیخ وپکار کرتا رہا لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ فیصل آباد کا چالیس سالہ محمد عاصم عرصہ دو سال سے تتلے روڈ نالہ سیم کے قریب […]
|تحریر: ڈاکٹر یاسر ارشاد| 25 جون کی صبح ایک خبر نے پورے پاکستان حتیٰ کہ ہر زی شعور انسان کو ہلا کر رکھ دیا۔ بہاولپورشہر سے قریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر احمد پور شرقیہ قصبہ کے ساتھ مین ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا سانحہ رونما ہوا […]
گنوار لوگو! تمہیں بتایا گیا تھا لالچ بری بلا ہے تمہاری آنکھوں میں وہ ہوسناک خواب ہیں جو زمین کی نعمتوں کی تقسیم و قدر کے واسطے ہیں خطرہ تمہارا کیا ہے؟ تمہاری نسلیں ہمارے طے کردہ روز و شب میں، ہماری خیرات پر پلی ہیں تمہارے جسموں کا ایک […]
ہمیں ہر زمانے کے چہرے پہ
کالی خراشوں کی صورت ابھرتے رہے ہیں
یہ ہیڈ ٹرانسپلانٹیشن آج کے عہد کی مادی پیداواری قوتوں کی انتہائی ترقی کی غمازی کرتا ہے۔ لیکن سماج میں موجود رائج الوقت معاشی نظام اور ذرائع پیداوار کے رشتوں کی فرسودگی اس قسم کی جدید ایجادات کو انسانی دسترس سے بالا رکھتی ہے