تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی
سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے
سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ گزشتہ ایک مہینے سے شیخ زید ہسپتال سریاب روڈ کوئٹہ کے سامنے احتجاجی دھرنا لگائے بیٹھے ہیں مگر حکمرانوں اور انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس بے حسی سے تنگ آکر پیر کے روز پیرامیڈیکس نے کوئٹہ پریس […]
|رپورٹ: نوید شاہین| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری حالیہ تحریک سے اظہار یکجہتی کے لیے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تراڑکھل میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریڈ ورکرفرنٹ کے رہنما سردار ظہیر ایڈووکیٹ اور پی وائے اے کے […]
محنت کشوں کے اس قتل عام کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور ان واقعات میں ملوث بلوچ علیحدگی پسند نہ صرف بلوچ قومی آزادی کے دشمن ہیں بلکہ محنت کشوں کی طبقاتی جڑت کو زک پہنچا کر حکمران طبقے کے مفادات کی تکمیل کر رہے ہیں
رپورٹ: ورکرنامہ 28اپریل 2017ء کو برازیل کے محنت کشوں ، نوجوانوں اور یونینز نے کرپٹ تیمر حکومت کی خوفناک کٹوتیوں اور اور پنشنوں میں کمی کی پالیسیوں کے خلاف پچھلی دو دہائیوں میں پہلی بار عام ہڑتال کردی ہے۔ کروڑوں محنت کشوں اور نوجوانوں نے اس عام ہڑتال میں حصہ […]
تاسیسی کانگریس میں انتہائی ترقی پسندانہ ، ریڈیکل اور انقلابی منشور پیش کیا گیا ہے جس میں فیڈریشن میں ممبران کی جمہوریت، سوشلسٹ انقلاب کیلئے سرمایہ داری کی سیاسی اور عملی مخالفت، معدنیات، بینکاری، زراعت اور صنعتی شعبوں کو قومی تحویل میں لئے جانے کا عزم
|تحریر: عدیل زیدی| انسان دنیا کا وہ واحد جاندار ہے جو اپنے وجود کا باقی دنیا سے الگ ایک شعور رکھتا ہے اور اسی وجہ سے اپنے وجود کی بنیاد کو جاننے کی جستجو نے انسان کو صدیوں سے لاتعداد توجیہات پیش کرنے پر مجبورکیا ہے۔ انسان نے مختلف علاقوں […]
کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے
اس وقت اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے یا پھر یہ فکر ہے کہ آئندہ عام انتخابات کون جیتے گا۔ ان تمام پارٹیوں کے نعرے بھی اسی مطالبے کے گرد گھومتے ہیں اور میڈیا، عدلیہ، افواج اور بیوروکریسی میں موجود […]
بغاوت ہند 1857ء کی کیا تعریف کی جائے؟ کیا وہ محض کمپنی کے ناراض ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت تھی یا پھر ایک عوامی بغاوت؟ کیا وہ کسی گزرے ہوئے عہد کی معدوم سلطنت کو واپس بحال کرنے کی کوشش تھی یا پھر کچھ نیا اور جدید تعمیر کرنے کی جدوجہد؟ سب سے اہم سوال۔ ۔ ۔ 1857ء کی بغاوت کا کردار تاریخی اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا یا پھر قدامت پسندانہ؟
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| بحران میں گرتی ہوئی پاکستانی معیشت ہر گزرتے لمحے محنت کش طبقے کا خون نچوڑتی چلی جا رہی ہے۔ حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں کا بل یہاں کے عام لوگوں پر ڈال کر زندگی گزار رہا ہے۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کی جانب سے دیے جانے والے […]
|رپورٹ: ریڈ ورزکر فرنٹ، فیصل آباد| 7مئی بروز اتوار نوابانوالہ سیکٹر فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں پاور لومزاور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مزدوروں کے علاوہ طلبہ […]
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ […]
|رپورٹ: شعیب حسن| یوم مئی کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس( PYA) کے زیر اہتمام باغ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ شرکا نے شہدائے شکاگو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب تک جدوجہد کو […]