Recent

خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

خواتین اور سوشلزم کی جد وجہد

[تحریر: ایلن ووڈز] مارکسسٹوں کے لیے سماج کی طبقاتی تقسیم تمام تر جبر کی بنیاد ہے لیکن جبر کی اشکال مختلف ہو سکتی ہیں۔ طبقاتی جبر کے ساتھ ساتھ ایک قوم کا دوسری قوم پر جبر، نسلی جبر اور خواتین پر جبر بھی اس سماج میں جاری ہے۔ مارکسسٹوں کو […]

May 15, 2014 ×
کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

کشمیر: خاموشی کی کوکھ میں پلتے طوفان

[تحریر: یاسر ارشاد] ہندوستان کے عام انتخابات کے آغاز پر ہندوستانی مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر طالب علموں کی ایک بڑی تعداد پر امن احتجاجی مظاہروں میں متحرک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 10 اپریل سے کشمیر میں مرحلہ وار ووٹنگ کے آغاز سے قبل ہی کشمیری نوجوانوں نے […]

May 11, 2014 ×
گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

|تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ| کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر […]

April 29, 2014 ×
اسٹیج ڈرامہ:  وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

اسٹیج ڈرامہ: وہ صبح ہم ہی سے آئے گی

یہ کھیل یوم مئی کے پروگرام میں پیش کیا گیا۔ [تحریر: آدم پال] کردار سیٹھ کرم داد خان: 50 سال سے زائد عمر کا سیٹھ۔ خط والی داڑھی، توند نکلی ہوئی، سر پر خضاب لگایا ہوا ہے۔ کاٹن کی سفید رنگ کی مائع والی شلوار قمیض اور کالی واسکٹ، کالے […]

April 25, 2014 ×
جینی مارکس کا ایک خط

جینی مارکس کا ایک خط

بنام فرینکفرٹ ایم مائن میں مقیم جوزف ویڈمیئر

April 9, 2014 ×
انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی،  ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے […]

April 8, 2014 ×
طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

مارکسزم اور امریکہ کے پہلے اردو ایڈیشن کا تعارف

March 29, 2014 ×
لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ […]

March 13, 2014 ×
دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا دیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں انصاف کی خاطر ہم سڑکوں پر نکل آئیں مجبور کے سر پر ہے شاہی کا وہی سایا بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے […]

March 8, 2014 ×
سوشلزم: عورت کی نجات

سوشلزم: عورت کی نجات

[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے […]

March 7, 2014 ×
وجود زن ہے آھن!

وجود زن ہے آھن!

[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم […]

March 6, 2014 ×
سرمایہ داری کا پاگل پن

سرمایہ داری کا پاگل پن

[تحریر: صبغت وائیں] موجودہ حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں کو زیادہ شدت سے عملی جامہ پہنا رہی ہے اور عوام کے پاس رہی سہی سہولیات بھی چھینی جا رہی ہیں۔ سرکاری اداروں کی بڑے پیمانے پر نجکاری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی زمینیں ملٹی نیشنل […]

February 28, 2014 ×
سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

بیسویں صدی کے عظیم مارکسسٹ فلاسفر، بالشویک انقلاب کے قائد اور تمام عمر سامراجیت کے خلاف عالمگیر سوشلسٹ انقلاب کی جنگ لڑنے والے محنت کش طبقے کے انتھک سپاہی کامریڈ ولادیمیر لینن کی 90ویں برسی کے موقع پر ہم ان کی شہرہ آفاق کتاب ’’سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل‘‘ […]

January 21, 2014 ×
افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

افسانہ: ’’پروفیسر‘‘

[تحریر: ناصرہ بٹ] باجی جی، ادھر آجائیں۔ کہاں جانا ہے آپ کو؟ اس نے دو خواتین کو سٹیشن کے باہر چاند گاڑی کھڑی کر کے آواز دی۔ عورتیں مڑیں اور اس کی طرف چلنے لگیں۔ ۔ ۔ احد کی آج ہی شعبہ تعلیم میں تقرری ہوئی تھی۔ سارا دن وہ […]

December 17, 2013 ×