Recent

کراچی: یوم مئی 2024ء پر سینکڑوں مزدور اور کمیونسٹ سرخ جھنڈوں سمیت سڑکوں پر۔۔۔”اور نکلیں گے عشاق کے قافلے“

کراچی: یوم مئی 2024ء پر سینکڑوں مزدور اور کمیونسٹ سرخ جھنڈوں سمیت سڑکوں پر۔۔۔”اور نکلیں گے عشاق کے قافلے“

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک شاندار احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مختلف فیکٹریوں کے ورکرز جن میں جنرل ٹائر، آئی آئی ایل، شبیر ٹائلز، اسپیشل ایکسپورٹ پروسیسنگ اکنامک زون، پاکستان ریلوے، […]

May 8, 2024 ×
راولاکوٹ (کشمیر): یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی ورکرز یو نین اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے شاندار ریلی کا انعقاد!

راولاکوٹ (کشمیر): یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی ورکرز یو نین اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے شاندار ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ملک بھر کی طرح یوم مئی 2024ء کے موقع پر راولاکوٹ میں بھی ریڈ ورکرز فرنٹ نے پی ڈبلیو ڈی (PWD) ورکرز یونین کے اشتراک سے ریلی کا انعقاد کیا۔ شرکا نے سرخ پرچم تھامے شہدائے شکاگو کی جدوجہد کوفلک شگاف نعروں سے خراج تحسین […]

May 7, 2024 ×
پشاور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے لیبر کالونی میں ریلی کا نعقاد!

پشاور: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے لیبر کالونی میں ریلی کا نعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی، عالمی یوم مزدور 2024ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ نے پورے پاکستان میں ریلیاں اور سیمینار منعقد کئے۔ اسی طرح پشاور میں بھی ریڈ ورکرز فرنٹ کے جانب سے لیبر کالونی کارخانوں میں ریلی منعقد کی گئی۔ جس میں میں انڈسٹریل ورکرز، ریلوے کے […]

May 7, 2024 ×
بونیر: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مزدور سیمینار اور ریلی کا انعقاد!

بونیر: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مزدور سیمینار اور ریلی کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بونیر| یکم مئی، عالمی یومِ مزدور 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بونیر جوہڑ میں ایک مزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے بعد احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔ سیمینار اور ریلی میں اساتذہ، ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے […]

May 7, 2024 ×
دالبندین: کمیونسٹوں نے یوم مئی 2024ء بارڈر ٹریڈ سے منسلک محنت کشوں کے ساتھ منایا!

دالبندین: کمیونسٹوں نے یوم مئی 2024ء بارڈر ٹریڈ سے منسلک محنت کشوں کے ساتھ منایا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، چاغی| پورے ملک کی طرح چاغی میں بھی ریڈ ورکرز فرنٹ کے ساتھیوں نے یوم مئی 2024ء منایا۔ یہ پہلی بار ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ اور انتہائی پسماندہ ضلع چاغی میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بارڈر ٹریڈ سے منسلک محنت کشوں کے ساتھ یکم […]

May 7, 2024 ×
کوئٹہ: یوم مئی 2024ء کے موقع پر مزدور تنظیموں اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد۔۔۔جدوجہد تیز ہو!

کوئٹہ: یوم مئی 2024ء کے موقع پر مزدور تنظیموں اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد۔۔۔جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ شہر میں حسبِ روایت یوم مئی 2024ء کے حوالے سے کئی پروگرامز کا انعقاد ہوا۔ جن میں سے ایک ریڈورکرزفرنٹ کا دیگر مزدور یونینوں جیسے پاکستان ورکرز فیڈریشن، کیسکو لیبر یونین، محکمہ زراعت اور پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ساتھ ملحقہ مختلف […]

May 7, 2024 ×
لورالائی: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور بلوچستان لیبر فیڈریشن سمیت دیگر یونینز کے زیر اہتمام ریلی اور جلسے کا انعقاد!

لورالائی: یوم مئی 2024ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ اور بلوچستان لیبر فیڈریشن سمیت دیگر یونینز کے زیر اہتمام ریلی اور جلسے کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لورالائی| ملک بھر کی طرح یوم مئی کے موقع پر بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بھی احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد ہوا۔ اس احتجاجی ریلی اور جلسے میں ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان لیبر فیڈریشن، کیسکو، ایریگیشن، بی اینڈ آر اور میونسپل کارپوریشن کے مزدور ساتھیوں […]

May 7, 2024 ×
گوجرانوالہ: یومِ مئی 2024ء کے موقع پر واسا ملازمین کی ریلی اور جلسہ، ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کی شرکت!

گوجرانوالہ: یومِ مئی 2024ء کے موقع پر واسا ملازمین کی ریلی اور جلسہ، ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کی شرکت!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوجرانوالہ| گوجرانوالہ میں نیو واسا لیبر یونین (سی بی اے) نے یوم مئی کے موقع پر ایک بھرپور ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی۔ ریلی کا آغاز واسا یونین آفس نزد پرانی کچہری سے ہوا اور […]

May 7, 2024 ×
”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

|تحریر: بین گلینسکی، ترجمہ: جویریہ ملک| ایوان گونچاروف کا 1859ء کا مشہور ناول ”اوبولوموف“ روس میں زوال پذیر اشرافیہ کی عکاسی کے طور پر مقبول تھا۔ لینن کویہ ناول پسند تھا اور وہ اکثر اس کا حوالہ دیتا تھا۔ اس مضمون میں بین گلینسکی نے ”اوبلومویزم“ کے رجحان کا جائزہ […]

May 6, 2024 ×
بونیر: ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی حالتِ زار

بونیر: ماربل کی کانوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کی حالتِ زار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| بونیر میں اس وقت سینکڑوں ماربل کی کانیں موجود ہیں جن میں ہزاروں مزدور کام کرتے ہیں جو کہ انتہائی گھمبیر مسائل کا شکار ہیں۔ ان مزدوروں کی یومیہ اجرت آٹھ سو سے ایک ہزار روپے تک ہے جس میں اس مہنگائی کے دور […]

May 6, 2024 ×
مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

مارکسسٹ امیگریشن کنٹرول یا مہاجرین کی آمد پر پابندیوں کی مخالفت کیوں کرتے ہیں؟

|تحریر: نکلس البن سیونسن، ترجمہ: جویریہ ملک| 2008ء کے بحران کے آغاز سے، یورپ اور امریکہ میں تارکینِ وطن – مہاجر مخالف جماعتوں اور تحریکوں نے پیش قدمی کی ہے۔ یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھ محنت کش طبقے کی کچھ پرتوں کو شامل کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔ […]

May 5, 2024 ×
چمن: پر امن احتجاجی دھرنے پر سیکورٹی ادارے (ایف سی) کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ملوث اہلکاروں اور ان کے کمانڈنٹ کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے!

چمن: پر امن احتجاجی دھرنے پر سیکورٹی ادارے (ایف سی) کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ملوث اہلکاروں اور ان کے کمانڈنٹ کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پچھلے آٹھ مہینوں سے احتجاجی دھرنا چل رہا ہے، جس کے بنیادی مطالبات میں ایک اہم مطالبہ پچھلی نگران حکومت کے دوران ڈیورنڈ لائن کے دونوں اطراف پر پاسپورٹ پالیسی کا اجراء ہے۔ 20 اکتوبر 2023ء کو چمن کے […]

May 4, 2024 ×
یوم مئی 2024ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی ملک گیر سرگرمیاں!

یوم مئی 2024ء۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی ملک گیر سرگرمیاں!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| دنیا بھر کی طرح پاکستان کے محنت کشوں نے بھی یوم مئی 2024ء ایک ایسے وقت میں منایا جب سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے اور کرۂ ارض کے ہر سماج کے سرمایہ دار حکمران طبقات اور ریاستیں […]

May 4, 2024 ×
مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

مارکسی تعلیم (قسط نمبر 4)

پہلی قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں دوسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں تیسری قسط پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں سوال۔ نجی ملکیت کے خاتمے کے کیا دور رس نتائج برآمد ہونگے؟ جواب۔ محنت کش عوام تمام پیداواری قوتوں‘ تجارت کے ذرائع اور اشیاء کی تقسیم اور تبادلے کے […]

May 4, 2024 ×