مارکس کا نظریۂ بیگانگی
انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے
انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے
| تحریر: زین العابدین | پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔