Post Tagged with: "Austerity Cuts"

فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| فرانس کے صدرمیکرون کی پینشن ردِ اصلاحات کے خلاف کل (5 دسمبر) کی عام ہڑتال میں پورے فرانسیسی سماج کی ”جدوجہدیں یکجا“ ہو گئیں۔ CGT (ہڑتال کی قائد ٹریڈ یونین) کے مطابق 10 لاکھ 50 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی یعنی 1995ء […]

December 12, 2019 ×
آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

|تحریر:آفتاب اشرف| 11جون کو تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بننے والا اپنا پہلا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع یہ بجٹ محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے جبکہ حکمران طبقے کی پرتعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ […]

June 13, 2019 ×
میریانو راخوٗے، پیپلزپارٹی کا لیڈر

سپین: راخوئے کی معزولی‘ سوشلسٹ پارٹی کی حکومت کا قیام اور سیاسی بحران

راخوئے کے کارآمد نہ رہنے کے بعد حکمران طبقے کی یہ خواہش رہی ہو گی کہ سانچز جلد از جلد قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرے جس سے کوئی مستحکم اتحاد تشکیل پا سکے جو ان کی ضرورت کے مطابق پالیسیاں لاگو کرے

June 2, 2018 ×
’’مراکش میں خوش آمدید، ہم یہاں انسانوں کا قیمہ بناتے ہیں!‘‘

’’مراکش میں خوش آمدید، ہم یہاں انسانوں کا قیمہ بناتے ہیں!‘‘

|تحریر: جان ڈوال، ترجمہ: ولید خان| عوام شاہ محمد چہارم کی بادشاہت کے خلاف غصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ہزاروں، لاکھوں غم و غصے میں بپھرے ہوئے لوگ پچھلے ہفتے چھٹی کے دن سڑکوں پر نکل آئے جب ایک پچھلی فروش کو الحسیمہ میں ایک کوڑے کے ٹرک میں […]

November 3, 2016 ×
عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری

عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری

|تحریر: Rivoluzione ایڈیٹوریل بورڈ| |ترجمہ: احمر علی| 9جولائی، لندن اکانومسٹ کا سرورق ’’دی اٹالین جاب‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا جس میں اٹلی کو اس ڈھلوان سے گرتی ہوئی بس بنا کر دکھایا گیا تھا جس سے برطانیہ، لندن کی ایک ٹیکسی کی شکل میں، پہلے ہی گر رہا ہے۔ […]

October 26, 2016 ×
پیڈرو سانچیز

اسپین: سوشلسٹ پارٹی کا بحران۔۔ دائیں بازو کی حکومت کیلئے راہ ہموار

تحریر: |جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 3اکتوبر2016ء ہسپانوی سوشلسٹ پارٹی (PSOE) کے بحران کا آغاز پارٹی قائد پیڈرو سانچیز(Pedro Sanchez) کے خلاف کُو سے شروع ہوا اور اب ہفتے کے اختتام پر باغیوں کی فیصلہ کن جیت کے بعد بحران حل ہونے کی طرف جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے […]

October 9, 2016 ×
میریانو راخوٗے، پیپلزپارٹی کا لیڈر

سپین کے انتخابات: حکمرانوں کے لئے زہر کا پیالا

تحریر:|جارج مارٹن اور آرٹیورو راڈرگیز| ترجمہ: |یاسر ارشاد| 26 جون کو ہسپانوی انتخابات پولرائزیشن اور توقعات سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات مہینوں پر محیط سیاسی تعطل، جس میں کوئی بھی پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی، کے بعد ہوئے۔ زیادہ تر سروے رپورٹس میں یہ […]

June 29, 2016 ×
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !

تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا […]

May 10, 2016 ×
فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

تحریر: |سوزانے مائیکل| 31مارچ سے پیرس میں شروع ہونے والی’’نائٹ سٹینڈاپ‘‘ تحریک انتہائی کامیاب رہی ہے اور تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل رہی ہے۔ شہر کے بڑے مراکز پر عوامی اجتماع اسپین میں انڈیگنیڈوز تحریک، امریکہ میں آکوپائی وال سٹریٹ اور یونان میں ایتھنز کے مرکزی مقام پر عوامی […]

April 17, 2016 ×