Post Tagged with: "Bahawalpur"

بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب

|رپورٹ: جلیل منگلا| روس انقلاب کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مقامی گیسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، کسانوں اور مزدورں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ریڈ ورکرز فرنٹ بہاولپور کے […]

November 15, 2016 ×
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل مل بند، مالکان مزدوروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر گئے

بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل مل بند، مالکان مزدوروں کے کروڑوں روپے ہڑپ کر گئے

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی کئی ماہ تنخواہیں اور گریجویٹی کے پچیس کروڑ سے زیادہ کی رقم ہڑپ کر نے کے بعد مالکان مل بند کر کے غائب ہیں، مزدوروں کے گھروں کے چولہے بند ہو چکے ہیں۔ اپنی جوانیاں قربان کر نے والے وہ […]

September 13, 2016 ×
بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| 4 ستمبر 2016ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپورمیں ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے ؟‘‘ کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز صبح 10:30 بجے ہوا۔ پروگرام میں گلستان ٹیکسٹائل ملز […]

September 7, 2016 ×
بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے […]

August 16, 2016 ×
بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |ملک رفیق چنڑ| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام23جولائی 2016ء کو گلستان ٹیکسٹائل بہاولپور میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب ’’جنس(commodity)‘‘ تھا جسے جلیل منگلا چئیر کیا […]

July 24, 2016 ×
بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر گلستان ٹیکسٹائل ملز میں پروگرام کا انعقاد

بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر گلستان ٹیکسٹائل ملز میں پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: | جلیل منگلا | یوم مئی کے موقع گلستان ٹیکسٹائل ملز میں مزدوروں کی جدو جہد کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مل میں کام کرنے والے مزدوروں اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

May 2, 2016 ×