Post Tagged with: "Balochistan"

بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟

بلوچستان میں راہ نجات کیا؟ بندوق یا سیاسی جدوجہد؟

|تحریر: زلمی پاسون| 31جنوری کی صبح کا آغاز بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت تقریباً بارہ دیگر مقامات پر کیے گئے حملوں سے ہوا۔ ان حملوں کو تنظیم نے ”آپریشن ہیروف 2“ کا نام دیا، جن میں فوجی اہداف کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر […]

February 13, 2026 ×
بلوچستان گرینڈ الائنس کے دھرنے پر بدترین ریاستی جبر، محنت کشوں کو ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان کرنا ہو گا!

بلوچستان گرینڈ الائنس کے دھرنے پر بدترین ریاستی جبر، محنت کشوں کو ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان کرنا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان گرینڈ الائنس پر ڈھائے گئے ریاستی جبر، وحشیانہ تشدد، بلا جواز گرفتاریوں اور حکومتی بے حسی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت اور صوبے بھر کے محنت کش و ملازمین گزشتہ ایک ہفتے سے […]

January 21, 2026 ×
بلوچستان میں دفعہ 144 کا تسلسل: اعلانیہ اور غیر اعلانیہ جبر!

بلوچستان میں دفعہ 144 کا تسلسل: اعلانیہ اور غیر اعلانیہ جبر!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان میں 2 جنوری 2026ء سے 31 جنوری 2026ء تک دفعہ 144 کے نفاذ کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام کسی ہنگامی صورتحال یا امن و امان کے تحفظ سے متعلق نہیں بلکہ بلوچستان میں عوام اور احتجاج کرنے والے افراد […]

January 19, 2026 ×
بلوچستان: بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکنان پر ریاستی جبر نامنظور، بڑھو عام ہڑتال کی جانب!

بلوچستان: بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکنان پر ریاستی جبر نامنظور، بڑھو عام ہڑتال کی جانب!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان گرینڈ الائنس کی ضلعی، صوبائی اور مرکزی قیادت کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں، تنظیمی اجلاسوں پر دھاوے اور کارکنان کو ہراساں کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی کی نااہل صوبائی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ مختلف اوچھے، […]

January 19, 2026 ×
بلوچستان: ریاستی اداروں کی جانب سے خواتین کی جبری گمشدگیاں، ملک بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

بلوچستان: ریاستی اداروں کی جانب سے خواتین کی جبری گمشدگیاں، ملک بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان میں جاری ریاستی جبر اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے، جہاں جبری گمشدگی، مسخ شدہ لاشیں، فیک انکاؤنٹرز، ماورائے عدالت قتل عام اور دیگر ریاستی جرائم کی ایک نہ ختم ہونے والی کہانی موجود ہے اور روزانہ کی بنیاد پر شدت اختیار کر رہی […]

January 18, 2026 ×
بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی چھ ماہ سے جاری وعدہ خلافیوں، عدم سنجیدگی اور ملازمین کے آئینی حقوق کے حوالے سے مسلسل غفلت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ قیادت نے بتایا کہ ملازمین کے […]

December 16, 2025 ×
بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح

بلوچستان: جبر اور خون کی گونج سے ابھرتی نئی صبح

|تحریر: زلمی پاسون| 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پر ایک خودکش حملہ ہوا،یہ خودکش دھماکہ نہ صرف ایک المیہ تھا بلکہ ایک بھیانک حقیقت کی غمازی بھی کرتا ہے کہ یہ خطہ ریاستی جبر، دہشتگردی اور سامراجی کھیل کا اکھاڑا بنا ہوا ہے، یہاں سیاست […]

September 13, 2025 ×
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی […]

July 22, 2025 ×
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر […]

July 4, 2025 ×
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

ہر طرف سسکیاں ہیں، ماتم ہےیہ ہے رمضان یا محرم ہے از فلسطین تا بلوچستانخوں کا تہوار، غم کا موسم ہے اب ہمیں چاہیے ہے یکجہتیآپ کا لفظ لفظ مرہم ہے بے بسوں کی صدائیں آتی ہیںنیند کے اس طرف جہنم ہے اپنے جیسوں سے برہمی کیسیظالموں سے لڑو اگر […]

March 23, 2025 ×
ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) کچھ روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے دو افراد جن میں ایک ڈاکٹر شامل تھا، کو چار مسلح افراد نے اغوا کیا۔ اس کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ […]

February 4, 2025 ×
بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے بلوچستان میں جاری ہسپتالوں کی نجکاری کے سلسلے میں اکتوبر 2024 ء سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک 22 جنوری 2025ء کو مذاکرات کی کامیابی کی شکل میں وقتی طور پر اپنے نتیجے کو پہنچ گئی ہے۔ اس کامیابی […]

January 27, 2025 ×
بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!

بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقے کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا اظہار ہم مختلف احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، دھرنوں اور جلسوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ بالخصوص نجکاری کے خلاف اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش […]

December 2, 2024 ×
دکی میں 21 کان کنوں کا قتل عام: قاتل کون اور قاتلوں کی گرفتاری پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟

دکی میں 21 کان کنوں کا قتل عام: قاتل کون اور قاتلوں کی گرفتاری پر مجرمانہ خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| گزشتہ ماہ 10 اور 11 اکتوبر کی رات دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف کوئلہ کانوں کو حملوں میں نشانہ بنایا جہاں 21 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ اس واقعے میں قتل ہونے والے مزدوروں کی اکثریت لورالائی، قلعہ سیف […]

November 29, 2024 ×