دکی: کوئلہ کانوں کے مختلف حادثات میں دو کانکنوں کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: ریڈ ورکرز فرنٹ
|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے علاقے دکی میں واقع کوئلے کی کان میں حادثے میں ایک اور کانکن جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی الٹنے کے باعث ایک کانکن ہلاک ہوگیا جس کی شناخت بخت زادہ ولد شیر محمد یوسفزئی […]