اٹلی: گلے سڑے نظام کا لامتناہی بحران
اطالوی سیاسی بحران نئے پیچ و خم کے ساتھ اورزیادہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہ نئی صورتحال بالکل غیر متوقع ہے اور اس کی صرف پارلیمانی سیاسی گٹھ جوڑ کے آئینے میں تشریح نہیں کی جا سکتی۔

|تحریر: Rivoluzione ایڈیٹوریل بورڈ| |ترجمہ: احمر علی| 9جولائی، لندن اکانومسٹ کا سرورق ’’دی اٹالین جاب‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا جس میں اٹلی کو اس ڈھلوان سے گرتی ہوئی بس بنا کر دکھایا گیا تھا جس سے برطانیہ، لندن کی ایک ٹیکسی کی شکل میں، پہلے ہی گر رہا ہے۔ […]